• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مفتی عبدالشکور کو حادثے سے 2روز قبل دھمکی ملی تھی،علی وزیر کاانکشاف

مفتی عبدالشکور کو حادثے سے 2روز قبل دھمکی ملی تھی،علی وزیر کاانکشاف

آزاد رکن قومی اسمبلی علی وزیر نےانکشاف کیا ہے کہ مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کو حادثے سے 2روز قبل دھمکی ملی تھی ۔

ایم این اے علی وزیر کاکہنا تھا کہ مفتی عبدالشکور نے مجھ سے دھمکی کا ذکر کیا میں نے پوچھا کہ دھمکی کس کی طرف سے ملی ہے ،علی وزیر مفتی عبدالشکور نے بتایا کہ ایجسنیوں نے انہیں بتایا ہے کہ انہیں خطرہ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

علی وزیرکامزید کہنا تھا کہ مفتی عبدالشکور کی گاڑی کو اتنی تیز گاڑی کا ہٹ کرنا سوال ہے۔ہوسکتا ہے کہ یہ حادثہ ہو مگر اس کی ہر پہلو سے تحقیق ہونی چاہیے۔ماضی میں لوگوں کو گولی بم سے مارا جاتا تھا اب آنے والے دنوں میں حادثات ہوسکتے ہیں۔ حکومت مفتی عبدالشکور کے اہل خانہ کی مالی مدد بھی کرے اور سیکیورٹی بھی دے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply