خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب کی تیاریاں عروج پر

برطانوی شاہ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب 6 مئی بروز ہفتے کے روز ویسٹ منسٹر ایبی میں ہوگی۔ شاہ چارلس کی تاج پوشی سے پہلے ہی لندن سیاحوں سے بھر گیا، تاج پوشی کی تقریب کی وجہ سے ویک←  مزید پڑھیے

عالمی یومِ مزدور،پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے، غربت، بیروزگاری ،مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔ تفصیلات کےمطابق 1886 کو یکم مئی کے دن امریکا کے←  مزید پڑھیے

امریکہ :شورشرابے سے منع کرنے پر بچے سمیت5افرادکا قتل

امریکی ریاست ٹیکساس میں شورشرابے سے منع کرنے پرپڑوسی نے فائرنگ کرکے بچے سمیت5افرادکوموت کے گاٹ اتاردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس میں گھرکے باہرشوراورفائرنگ سے منع کرنے پر مسلح شخص نے پڑوسیوں کے گھر میں داخل←  مزید پڑھیے

14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل کریں ،ملک میں ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں،عمران خان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ 14 مئی سے پہلے اسمبلی تحلیل کریں ،ملک میں ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں۔ ورنہ پنجاب اور خیبرپختون خوا میں الیکشن کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان←  مزید پڑھیے

پاکستان میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آنے کا خطرہ

اقوام متحدہ نے پاکستان میں رواں برس شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے خبردار کردیا۔ تفصیلات کےمطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے نے کہا کہ پاکستان میں رواں سال بھی شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات موجود ہیں۔ گلوبل انفارمیشن←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں 5 مئی تک بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

لاہورمیں صبح سویرے موسم ابر آلود،صبح کے اوقات میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق مال روڈ،لکشمی چوک،پانی والا تالاب،جیل روڈ کے اطراف بارش ہوئی ہے۔بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی،موسم←  مزید پڑھیے

بائیڈن اگلے 5 سالوں میں وفات پاجائیں گے:نکی ہیلی

ریپبلکن صدارتی امیدوار نکی ہیلن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن 5 سالوں میں انتقال کر جائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے منگل کو دوسری مدت کے لئے انتخابی مہم کا اعلان کیا تو حریف اور←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کی حفاظت بچوں کے سپرد

صدر جو بائیڈن  کی حفاظت کی ذمے داری وائٹ ہاؤس میں ننھے منے سیکرٹ ایجنٹس نے سنبھال لی۔امریکی صدر مہمان بچوں میں گھل مل گئے ۔ ’’ ٹیک اوور کڈز ٹو ورک ڈے’’ کے موقع پر درجنوں بچوں کو وائٹ←  مزید پڑھیے

سینٹرل جیل میں قیدیوں کو کھانے میں منشیات چھپاکردیئے جانے کا انکشاف

کراچی سینٹرل جیل میں منشیات کی ترسیل کا نیا طریقے کارسامنے آیا ہے جہاں قیدیوں کے کھانوں میں منشیات چھپا کر بیرکوں تک پہنچائی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدوں کے گھروں سے آنے←  مزید پڑھیے

پرویز الٰہی کےگھر پولیس کاچھاپہ،شیخ رشید کاچودھری برادران سےبڑامطالبہ کردیا

 سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ چودھری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں۔ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ پرویز الہٰی کے گھر←  مزید پڑھیے

ماں کی خدمت کیوں نہیں کی؟تین بھائیوں کی بیویوں کواکٹھی طلاق

مصر کے معروف سیاحتی علاقے الاقصر میں پیش آنے والے ایک واقعے نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں تین سگے بھائیوں نے اپنی بیویوں کو ایک ہی وقت میں ایک ہی وجہ سے طلاق نامے←  مزید پڑھیے

جوہری حملے کا خطرہ: امریکا کی شمالی کوریا کو وارننگ

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکا یا اس کے اتحادیوں پر شمالی کوریا کے جوہری حملے کا نتیجہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن←  مزید پڑھیے

روس نے یورپی کمپنیوں کو اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دیدی

کریملن نے روسی کمپنیوں کے خلاف غیر ملکی اقدام کے جواب میں مزید مغربی اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق مغربی ممالک کی جانب سے روسی اثاثے ضبط کیے جانے کے←  مزید پڑھیے

امریکی کالم نگار نے ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگا دیا

سابق امریکی کالم نگار جین کیرول نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا الزام لگادیا۔ رپورٹس کے مطابق جین کیرول نے الزام لگایا ہےکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ←  مزید پڑھیے

شہریوں نے 75 روپے کا نیا نوٹ استعمال کرنے سے انکار کیوں کردیا؟

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی پراسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے یادگاری نوٹ سے متعلق ابہام پایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ افراد 75 روپے کے نوٹ کو استعمال کررہے ہیں لیکن←  مزید پڑھیے

پیر کے روز تمام بینک بند رہنے کا نوٹیفکیشن جاری

 یکم مئی مزدور ڈے بروز پیر ملک بھر میں تمام بینک بند ہونگے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق   یکم مئی مزدوروں کا عالمی دن ہے،  یہ دن منانے کا مقصد مزدوروں،  محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے←  مزید پڑھیے

پاکستان آنے والےمزید 3مسافروں میں منکی پاکس کی تشخیص

بیرون ملک سے کراچی آنے والے 3مسافروں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی، وائرس میں مبتلا ایک سومالی باشندہ اور دو پاکستانی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں منکی پاکس وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا، بین الااقوامی←  مزید پڑھیے

پالتو بلے کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے،خاتون نے مقدمہ درج کرادیا

جہلم میں خاتون نے پالتو بلے سے محبت کی انتہا کردی ، قاتلوں کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم  میں نامعلوم چوروں نے گھر  میں ڈکیتی کی جس میں چور گھر زیورات نقدی اور پالتو بلا بھی ساتھ لے گئے۔←  مزید پڑھیے

جوبائیڈن کا 2024 میں بھی صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ، انہوں نے اپنی انتخابی مہم بھی شروع کردی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی صدارت کے←  مزید پڑھیے

برطانیہ: وزیراعظم رشی سوناک کے پروٹوکول نے شہریوں کو سیخ پاکردیا

 لندن میں درجنوں پولیس اہلکاروں کی برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کے گاڑیوں کے قافلے کے ساتھ دوڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہال سے پارلیمنٹ کی طرف جانے والے راستے پر وزیراعظم کے قافلے کو پا پیادہ←  مزید پڑھیے