• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • شہریوں نے 75 روپے کا نیا نوٹ استعمال کرنے سے انکار کیوں کردیا؟

شہریوں نے 75 روپے کا نیا نوٹ استعمال کرنے سے انکار کیوں کردیا؟

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی یوم آزادی پراسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے یادگاری نوٹ سے متعلق ابہام پایا جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کچھ افراد 75 روپے کے نوٹ کو استعمال کررہے ہیں لیکن بعض افراد اسے قبول کرنے سے انکارکر رہے ہیں۔ شہری یہ نوٹ استعمال کرنے سے کیوں ہچکچا رہے ہیں؟

غلط معلومات، آگاہی کا فقدان عوام نے افواہوں پر کان دھرے اور 75 روپے کے نوٹ کے لین دین سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سے دکاندار بھی پریشان ہوگئے ہیں اور وہ کہتے ہیں گاہک یہ نوٹ لیتے ہی نہیں ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک نے گزشتہ سال 75 روپے کا یادگاری نوٹ عوامی لین دین کے لئے جاری کیا تھا لیکن شعور اور آگہی نہ ہونے سے بیشتر شہریوں نے اسے یادگار ہی بنادیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply