• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سینٹرل جیل میں قیدیوں کو کھانے میں منشیات چھپاکردیئے جانے کا انکشاف

سینٹرل جیل میں قیدیوں کو کھانے میں منشیات چھپاکردیئے جانے کا انکشاف

کراچی سینٹرل جیل میں منشیات کی ترسیل کا نیا طریقے کارسامنے آیا ہے جہاں قیدیوں کے کھانوں میں منشیات چھپا کر بیرکوں تک پہنچائی جارہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدوں کے گھروں سے آنے والے کھانوں میں منشیات پائی جاتی ہے اور جیل تک منشیات پہنچانے کے متعدد واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ منشیات کوگولیوں کی شکل میں سالن میں ڈالاجاتا ہے جس کے بعد ترسیل کیلئے انٹیلی جنس نیٹ ورک مزید متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

حکام کا مزید کہنا ہے کہ منشیات جن قیدیوں کے کھانوں میں پائی جاتی ہے ان کی سزا مزید سخت ہوگی۔ قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والے افسران اکثر کھانے پینے کی اشیاء دیتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply