خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے

گزشتہ روز مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سماجی کارکن جبران ناصر گھر پہنچ گئے ۔ پولیس حکام نے اس بات کی تصدیق کردی ہے اور کہا ہے کہ پولیس ٹیم کچھ دیر بعد جبران ناصر سے ملاقات کرے گی۔←  مزید پڑھیے

صدر بائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون ماسکو پہنچ گئی

امریکی صدر جوبائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون ماسکو پہنچ گئی، تارا ریڈ نے 2020ء کے صدارتی انتخابات کے دوران بائیڈن پرجنسی ہراسگی کے الزامات لگائے تھے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدر بائیڈن پر زیادتی کے الزامات لگانے والی←  مزید پڑھیے

بھارت: ریاست منی پور میں نسل کشی ، الگ ریاست کے مطالبات زور پکڑنے لگے

بھارتی ریاست منی پور میں نسل کشی کا بازار گرم ہوگیا- بھارت میں الگ ریاست کے مطالبات زور پکڑ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کرگئے۔ کشیدہ صورتحال کے باعث 70 سے←  مزید پڑھیے

پاکستان ہمسایہ ممالک سے بارٹر ٹریڈ کرے گا

پاکستان نے معاشی حالت کی بہتری کیلئے ہمسایہ ممالک سے چیز کے بدلے چیز (بارٹر ٹریڈ) کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت روس، ایران اور افغانستان سے بارٹر ٹریڈ کی جائے گی اور اس حوالے سے ایک نوٹی←  مزید پڑھیے

چودھری پر ویز الٰہی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الٰہی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کولاہور میں گھر سے گرفتار کیا گیا ۔ پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا ۔ پرویز الٰہی گھر سے باہر جارہے تھے کہ گاڑی کوروک←  مزید پڑھیے

پنشن اور مراعات کا بوجھ : بھارت کا فوج کی تعداد میں بڑی کمی کا فیصلہ

پینشن اور مراعات کا بوجھ : پاکستان کے روایتی حریف بھارت کا فوج کی تعداد میں بڑی کمی کا فیصلہ بھارت سے اہم خبر کے مطابق بھارتی فوج کی تعداد میں خاطر خواہ کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

ایلون مسک نے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی منظوری حاصل کرلی

بی بی سی کی خبر کے مطابق نیورالنک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں ایف ڈی اے کی جانب سے برین چپ پروجیکٹ کی منظوری کو “ایک اہم قدم قرار دیا گیا ہے جو مستقبل میں لوگوں←  مزید پڑھیے

سرکاری رہائشگاہ پرنجی تقریب ؛جاپانی وزیراعظم کا بیٹا عہدے سے برطرف

جاپانی وزیراعظم نے سرکاری رہائش گاہ پر نجی تقریب کے انعقاد پربیٹے کو سرکاری عہدے سے ہٹادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا کے بیٹے نے گزشتہ سال وزیراعظم ہاؤس میں نجی تقریب کا اہتمام←  مزید پڑھیے

عمران خان نے میڈیکل رپورٹ تیارکرنیوالےڈاکٹرز کو 10 ارب ہرجانےکانوٹس بھجوا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے میڈیکل رپورٹ تیار اور جاری کرنے والے ڈاکٹرز کو بھی قانونی نوٹس بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی منظوری سے پروفیسر ڈاکٹر رضوان تاج کو 10 ارب←  مزید پڑھیے

بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ الرحمن کی تلاوت

 ہندوستان کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کےموقع پر سورہ الرحمن کی تلاوت ۔۔۔تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شریک تھے۔ بھارتی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ رحمن کی ہی تلاوت نہیں کی گئی بلکہ  مختلف تقاریب ہوئيں جن←  مزید پڑھیے

اوکاڑہ:بھارتی گلوکارسدھو کا سالانہ ختم

اوکاڑہ میں سدھو موسے آلا ( انڈین سنگر) کےسالانہ ختم اوکاڑہ میں کروانےکا دعوی دار ملزم شرجیل ملک کو گرفتار  کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق  اوکاڑہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا، سدھو←  مزید پڑھیے

اسپین :وزیراعظم کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ، قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مقامی اور علاقائی انتخابات میں اپنی جماعت کی شکست کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسپین کے وزیراعظم←  مزید پڑھیے

کسی خاتون کی جیل میں بےحرمتی نہیں ہوئی،انوش مسعود،رافعہ حیدر

 ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود  نے کہا ہے کہ خدیجہ شاہ سمیت کسی عورت سےجیل میں کوئی بے حرمتی نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق  لاہور ایس ایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر انوشہ مسعود نے رافعیہ حیدر کے ہمراہ ←  مزید پڑھیے

فواد چوہدری کس پارٹی کا حصہ بننے جارہے ہیں ؟

تحریک انصاف سے استعفوں کے بعد رہنماؤں نےمختلف سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ،عمران خان کے وزیر اطلاعات فواد چودھری نے چودھری سرور سے ملاقات کی ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چودھری←  مزید پڑھیے

امریکی صدر کے قریب خاتون گِر کر بیہوش کیوں ہوگئیں؟

امریکی صدر بائیڈن کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا جب لوزیانا سٹیٹ یونیورسٹی (LSU) میں خواتین کی باسکٹ بال کی کھلاڑی سامیہ سمیث ان کے قریب ہی گر کر بے ہوش ہوگئیں۔ خاتون کھلاڑی جمعہ کو وائٹ←  مزید پڑھیے

روس نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کیلئے شرائط رکھ دیں

روس نے جنگ ختم کر نے کیلئے یوکرین پر شرائط عائد کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر کیف دوبارہ نیوٹرل اسٹیٹس اپنانے اور نئے علاقائی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کا وعدہ کرلے←  مزید پڑھیے

نااہلی یا گرفتاری کی صورت میں پارٹی کون سنبھالے گا؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے نااہل یا گرفتار کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی کی قیادت کریں گے اور مستقبل میں مراد سعید ایک بڑے لیڈر کے طور پر سامنے آئیں گے۔ عمران←  مزید پڑھیے

28 مئی؛پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 25 برس بیت گئے

 پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہوگئے، آج ہی کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا۔ یومِ تکبیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا یہ دن ہمارے عزم کا اظہار تھا کہ ہم آزاد ہیں اور آزاد←  مزید پڑھیے

ٹیپو سلطان کی تلوار کتنے ارب میں فروخت ہوئی؟

 لندن میں ہونے والی ایک نیلامی میں برصغیر کے مشہور مسلمان حکمران ٹیپو سلطان کی تلوار ایک کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈز ( 4 ارب 93 کروڑ 70 لاکھ پاکستانی روپے)  میں فروخت ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیلامی منعقد کروانے والے ہاؤس بون ہامز  کا←  مزید پڑھیے

روس کیلئے یوکرین جنگ جیتنا ناممکن ہے: امریکی جنرل

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک میلی کا کہنا ہے کہ روس فوجی طور پر یوکرین میں جنگ نہیں جیت سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق یوکرین کے دفاعی رابطہ گروپ کے ورچوئل اجلاس کے بعد امریکی وزیر←  مزید پڑھیے