جاپانی وزیراعظم نے سرکاری رہائش گاہ پر نجی تقریب کے انعقاد پربیٹے کو سرکاری عہدے سے ہٹادیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم فومیو کیشیدا کے بیٹے نے گزشتہ سال وزیراعظم ہاؤس میں نجی تقریب کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے اپنے عزیز و اقارب کو مدعو کیا تھا۔
Advertisements

میڈیا رپورٹس کے مطابق سرکاری رہائش گاہ میں نجی تقریب منعقد کرنے پر جاپانی وزیراعظم کے ایگزیکٹو سیکرٹری کے طور پر کام کرنے والے ان کے بیٹے شوتارو اور خود فومیو کو عوامی تنقید کا سامنا تھا جس پر وزیراعظم نے بیٹے کو حکومتی عہدے سے برطرف کرنے کا فیصلہ کیا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں