• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • صدر بائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون ماسکو پہنچ گئی

صدر بائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون ماسکو پہنچ گئی

امریکی صدر جوبائیڈن پر زیادتی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون ماسکو پہنچ گئی، تارا ریڈ نے 2020ء کے صدارتی انتخابات کے دوران بائیڈن پرجنسی ہراسگی کے الزامات لگائے تھے۔

غیرملکی میڈیاکےمطابق صدر بائیڈن پر زیادتی کے الزامات لگانے والی خاتون تارا ریڈ نے کہا ہے کہ امریکا میں اس کی جان کو خطرہ ہے، روس میں شہریت کیلئے پیوٹن کو درخواست دینا چاہوں گی۔

Advertisements
julia rana solicitors

دوسری جانب ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل کا کہنا ہے کہ بائیڈن کی سابق معاون تارا ریڈ کے معاملے میں روس کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا، تارا ریڈ نے 1993ء میں بائیڈن کی اسسٹنٹ کے طور پر کام کیا جب وہ ڈیلاویئر کے سینیٹر تھے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply