• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ الرحمن کی تلاوت

بھارت کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ الرحمن کی تلاوت

 ہندوستان کی نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کےموقع پر سورہ الرحمن کی تلاوت ۔۔۔تقریب میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی شریک تھے۔

بھارتی پارلیمنٹ کے افتتاح پر سورہ رحمن کی ہی تلاوت نہیں کی گئی بلکہ  مختلف تقاریب ہوئيں جن میں وزیر اعظم کے ہاتھوں سینگول کے قیام سے لے کر سرو دھرم پرارتھنا یا تمام مذاہب کی دعائیہ تقریب کے پروگرام کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

تاہم سوشل میڈیا پر جہاں نریندرا مودی کے اس اقدام کی تعریف ہوئی وہیں اسے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا ۔۔

مختلف تقاریب ہوئيں جن میں وزیر اعظم کے ہاتھوں سینگول کے قیام سے لے کر سرو دھرم پرارتھنا یا تمام مذاہب کی دعائیہ تقریب کے پروگرام کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ایک صارف نے لکھا کہ ’نئے پارلیمان کے افتتاح کے موقع پر سورۃ رحمن کی تلاوت، گرو گرنتھ صاحب اور مہاویر کے کلام کا پڑھنا اور ہندو راشٹر کا خواب دیکھنا۔ ان کے لیے سنسکرت کے منتر کافی نہیں تھے۔ حکومت کو ملک کو دھرم شالا میں تبدیل کرنے پر شرم آنی چاہیے۔‘

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply