گدھوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ، پاکستان تیسرے نمبر پرآگیا
پاکستان میں گدھوں کی تعداد 58لاکھ تک پہنچ گئی۔ پاکستان گدھوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے، چین پہلے اور ایتھوپیا کا نمبر دوسرا ہے۔ پاکستانی معیشت کے کسی اور شعبے میں نمایاں ترقی ہو← مزید پڑھیے
