ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک بارپھر فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرعد جرم عائد کردیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپرواہی پر عائد کیا گیا ہے جس کے بعد وہ منگل کو میامی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے فرد جرم سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے، میں بےقصور ہوں اور یہ مقدمہ افواہوں پر مبنی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو نیو یارک سٹی میں ایک کرمنل کیس کا بھی سامنا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہیں، تمام ری پبلکن امیدواروں میں سابق امریکی صدر سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply