• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ہیتھروایئرپورٹ کے سکیورٹی سٹاف کی ہڑتال ؛لیکن کیوں؟

ہیتھروایئرپورٹ کے سکیورٹی سٹاف کی ہڑتال ؛لیکن کیوں؟

ہیتھرو ایئر پورٹ کے سکیورٹی سٹاف نے رواں ماہ ہڑتال پر جانے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے دو ہزار سٹاف نے تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافے کےلیے رواں ماہ کے آخر سے ہڑتال پر جانے کا اعلان کیا ہے۔

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہڑتال سے ہیتھرو ایئرپورٹ کا ٹرمینل 3 اور 5 متاثر ہوگا۔ پہلی ہڑتال 24 اور 25 جون کو اور آخری 24 سے27 اگست تک کی جائے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

میڈیا رپورٹ کے مطابق عید کی چھٹیاں، سکولوں کی تعطیلات اور اگست کے مہینے کے دوران بینکوں کی تعطیلات ایئرپورٹ کی ہڑتال سے متاثر ہوں گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply