خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

نائیجریا: باراتیوں کی کشتی اُلٹنے سے 100 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں باراتیوں کی کشتی الٹ گئی حادثےکےنتیجےمیں تقریباً 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نائیجریئن پولیس اور مقامی رہائشیوں نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ کشتی ریاست کوارا میں دریائے نائیجرمیں الٹ گئی۔ ترجمان پولیس←  مزید پڑھیے

امریکہ میں فائرنگ سے 3 کی حالت تشویشناک، 9 افراد زخمی

امریکی ریاست کولوراڈو میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا، 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق←  مزید پڑھیے

کراچی سمندری طوفان :دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 17 افراد گرفتار

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانے والے 17 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں طوفان بپرجوائے میں ممکنہ شدت کے باعث کمشنر کراچی نے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کی جبکہ←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان ،ضلع جنوبی کےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

ضلع جنوبی کےڈپٹی کمشنر غلام مرتضیٰ شیخ نےکہاہےکہ سمندری طوفان کےپیش نظرضلع بھر کےہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے،ڈی ایچ اےفیز8میں ساحل پرقائم تمام ریسٹورنٹس کوبھی مکمل بندکردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق ضلع جنوبی کےڈپٹی کمشنرغلام مرتضیٰ شیخ نےمختلف علاقوں کادورہ کیااورمخدوش←  مزید پڑھیے

آج سے کراچی سمیت اندرون سندھ میں بارش کاامکان،محکمہ موسمیات

آج سےکراچی سمیت اندرون سندھ میں بھی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نےسمندری طوفان بائپرجوائے کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق طوفان15جون کی سہ پہرجنوب مشرقی سندھ اوربھارتی گجرات سے گزرےگا،اس وقت100سے120کلومیٹرفی گھنٹہ←  مزید پڑھیے

بھارت؛بائپر جوائے نے تباہی مچا دی، 8 افرادہلاک

بھارت میں آنے والے بائپر جوائے کے خوفناک اثرات آنے لگے، مختلف واقعات میں اب تک 8 افراد دم توڑ گئے۔ بھارت کے معاشی حب ممبئی میں آنے والے بائپر جوائے کے باعث چار افراد ڈوب گئے، ڈوبنے والے چاروں←  مزید پڑھیے

طوفان آنے پرگھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں،پی ڈی ایم اے سندھ کی ہدایت

پی ڈی ایم اے سندھ نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ طوفان کی صورت میں گھر کی بجلی اور گیس بند کر دیں۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے مطابق ٹھٹھہ، سجاول، بدین، تھر پارکر، میر پور خاص اور←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان،کمشنرکراچی نے تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنیکاحکم دیدیا

سمندری طوفان بائپرجوائے   کے باعث کمشنر کراچی نے شہر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔   تفصیلات کے مطابق  سمندری طوفان بائپرجوائے کا 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی سمت میں سفر جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

66 ہزار 847 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب میں پہنچ گئے

: ترجمان مذہبی امور نے کہا ہے کہ 66 ہزار 847 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب میں پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق 58 ہزار سرکاری حج سکیم جبکہ 8 ہزار 8 سو پرائیویٹ عازمین حج سعودی عرب←  مزید پڑھیے

بائپرجوائے: پی ڈی ایم اے کا ہنگامی نمبرز کا اجراء

بحیرہ عرب میں بنے انتہائی شدید سمندری طوفان ‘بائپر جوائے’ کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی اور خاص طور پر کراچی میں واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پہلے تیز ہوا کے جھکڑ اور اب کئی مقامات پر بوندا باندی بھی←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان:پاک فوج کا سجاول، گولارچی میں طبی امدادی مراکز کا قیام

سمندری طوفان بائپرجوائے کے پیشِ نظر پاک فوج کی زیرنگرانی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیرانتظام سجاول اور گولارچی میں پناہ گزین کیمپ اور طبی امدادی مراکز قائم کر دیے گئے ہیں۔ پناہ گزین کیمپوں←  مزید پڑھیے

کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں ،پریس کانفرنس کیسے کردوں؟پرویز الہیٰ

پرویز الہی کا کہنا ہے کہ جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے کبھی نہیں۔ رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہی نےکمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں←  مزید پڑھیے

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (FAHR) نے اتوار کے روز ایک سرکلر جاری کیا جس میں عید الاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات←  مزید پڑھیے

صندل خٹک کی گرفتاری پر حریم شاہ کے خوشی کے آنسو

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے ٹک ٹاکر صندل خٹک کو گرفتار کرنے پر حریم شاہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں۔ بعدازاں کمرہ عدالت کے باہر جب اس حوالے سے حریم شاہ سے پوچھا گیا←  مزید پڑھیے

بھارتی اداکارہ انوشکا شرما پر صارفین ایک بار پھر شدید برہم

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئنزشپ 2023 میں آسٹریلیا کے ہاتھوں انڈین کرکٹ ٹیم کی شکست کے بعد بھارتی اداکارہ انوشکا شرما ایک بار پھر ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔ لندن کے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے فائنل میچ کے دوران انوشکا کی سنجیدہ←  مزید پڑھیے

نیٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں

جرمن اور امریکی حکام کے مطابق نیٹو اتحاد کی تاریخ میں یورپ کی سب سے بڑی فضائی مشقیں پیر بارہ جون کو شروع کر دی گئی ہیں۔ جرمن قیادت میں ”ایئر ڈیفنڈر 23‘‘ نامی یہ مشقیں تقریباً 10 دنوں تک←  مزید پڑھیے

استحکام پاکستان پارٹی کے7 ترجمان مقرر

استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے میڈیاپر نمائندگی کیلئے پارٹی کے ترجمان مقرر کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ اسحاق خاکوانی، نعمان لنگڑیال، سعید اکبر نوانی اور فردوس عاشق اعوان←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوجی دستے تعینات

ممکنہ سمندری طوفان “بائپر جوائے” سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے تازہ دم دستے تعینات کر دیے گئے۔ ممکنہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات بارے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان: کورکمانڈر کراچی کی بدین میں ہنگامی پریس کانفرنس

کور کمانڈر کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے سلسلے میں بدین میں ہنگامی کانفرنس کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹنینٹ جنرل بابر افتخار نے رات گئے ممکنہ سمندری طوفان بائپرجوائے کے سلسلے میں بدین میں ہنگامی←  مزید پڑھیے

بپرجوائے: آئندہ 12 گھنٹے اہم، این ڈی ایم اے نے ریڈ الرٹ جاری کردیا

 پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں کی طرف بڑھنے والا سمندری طوفان کراچی سے 550 کلومیٹر اور ٹھٹہ سے 530 کلومیٹر دور رہ گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام اداروں کو ہائی←  مزید پڑھیے