بائپرجوائے: پی ڈی ایم اے کا ہنگامی نمبرز کا اجراء

بحیرہ عرب میں بنے انتہائی شدید سمندری طوفان ‘بائپر جوائے’ کے اثرات سندھ کی ساحلی پٹی اور خاص طور پر کراچی میں واضح ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ پہلے تیز ہوا کے جھکڑ اور اب کئی مقامات پر بوندا باندی بھی جاری ہے۔ 

سندھ حکومت نے کسی بھی ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے اقدامات شروع کردیے ہیں۔ پاک فوج کے جوان اور پاک رینجرز کے دستے بھی صوبائی حکومت کی مدد کررہے ہیں۔ سندھ حکومت اور پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہنگامی نمبرز جاری کیے گئے ہیں۔ جن پر کسی بھی وقت مدد کیلئے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

 

پی ڈی ایم اے (پی ای او سی): 03355557362

کنٹرول روم ساؤتھ: 021-99205628

کنٹرول روم کورنگی:021-99333926

کنٹرول روم کیماڑی:021-99333176

کنٹرول روم ملیر:021-99248916

کنٹرول روم بدین:0297-920013

کنٹرول روم ٹھٹھہ:0298-920061-3

Advertisements
julia rana solicitors london

کنٹرول روم سجاول:0298-510833

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply