‘مریم نواز کی ضمانت کے زیادہ چانسز ہیں’

لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں نیب آرڈیننس کے تحت سزا معطل نہیں ہوسکتی۔ آمدن سے زائد اثاثے بھی کرپشن کا ثبوت ہے۔

اعتزاز احسن نے آج نیوز کے پروگرام ‘آج رانا مبشر کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے مقابلے میں مریم کی ضمانت کے زیادہ چانسز ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

شاہ محمود قریشی بولے اپیل کرنے کیلئے بحالت مجبوری نوازشریف کو وطن لوٹنا تھا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply