• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سمندری طوفان،کمشنرکراچی نے تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنیکاحکم دیدیا

سمندری طوفان،کمشنرکراچی نے تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنیکاحکم دیدیا

سمندری طوفان بائپرجوائے   کے باعث کمشنر کراچی نے شہر کے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

 

تفصیلات کے مطابق  سمندری طوفان بائپرجوائے کا 12 گھنٹوں کے دوران شمال مغرب کی سمت میں سفر جاری ہے۔ راچی ڈویژن میں تمام امتحانات، تعلیمی سیمینارز، ثمر کیمپ  تعلیمی سرگرمیاں منسوخ کی گئیں۔کمشنر کی جانب سے نوٹی فیکشن بھی جاری کردیاگیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply