• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ملک بھر میں 83 واں یوم ِ پاکستان جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہاہے

ملک بھر میں 83 واں یوم ِ پاکستان جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہاہے

ملک بھر میں83واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہاہے۔

تفصیلات کے مطابق دن کہ آغازمیں وفاقی دارالحکومت میں31توپوں کی سلامی ہوئی۔جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21توپوں کی سلامی سے آغازکیاگیا۔

لاہورکے محفوظ شہیدگیریژن میں 21توپوں کی سلامی دی گی۔

جبکہ پشاورمیں کیپٹن کرنل شیرخان سٹیڈیم میں بھی21توپوں کی سلامی سے دن کاآغازہوا۔اورپاک فوج کے جوانوں نے اللہ اکبرکے نعرے لگائے۔

واضح رہے کہ ایوان صدراسلام آبادمیں تینوں مسلح افواج کی پریڈ کی پروقارتقریب منعقدہوگی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

تاہم ملکی معاشی حالات کے پیش نظرتقریبات محدودکردی گئی ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply