• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں ،پریس کانفرنس کیسے کردوں؟پرویز الہیٰ

کسی سے ملاقات کی اجازت نہیں ،پریس کانفرنس کیسے کردوں؟پرویز الہیٰ

پرویز الہی کا کہنا ہے کہ جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے کبھی نہیں۔

رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہی نےکمرہ عدالت سے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں ہے،دس روز سے جیل کے چھوٹے سے کمرے میں بند ہوں۔جیل کے کمرے میں ہوا کے لیے پنکھا بھی کبھی چلتا ہے کبھی نہیں چلتا یت۔

Advertisements
julia rana solicitors london

پرویز الہی نے کہا کہ گھروں والوں سے ملاقات بھی نہیں کروائی جارہی ۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا چوہدری صاحب آپ پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ؟ جس پر پرویز الہی نے جواب دیا کہ مجھے ملنے نہیں دیا جا رہا پریس کانفرنس کیسے کر دوں ؟ادھر بھی میڈیا سے بات نہیں کرنے دی جارہی۔ پرویز الہی نے کہا کہ آپ میری حالت دیکھ رہے ہیں اس حالت میں پیش کیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply