کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانے والے 17 افراد گرفتار کر لیے گئے۔
تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں طوفان بپرجوائے میں ممکنہ شدت کے باعث کمشنر کراچی نے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کی جبکہ مچھلی کے شکار کرنے پر بھی پابندی عائد کئی گئی۔
تاہم منگل کو کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانے والے17 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں