• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آج سے کراچی سمیت اندرون سندھ میں بارش کاامکان،محکمہ موسمیات

آج سے کراچی سمیت اندرون سندھ میں بارش کاامکان،محکمہ موسمیات

آج سےکراچی سمیت اندرون سندھ میں بھی بارش کاامکان ہے،محکمہ موسمیات نےالرٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ موسمیات نےسمندری طوفان بائپرجوائے کےپیش نظرالرٹ جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق طوفان15جون کی سہ پہرجنوب مشرقی سندھ اوربھارتی گجرات سے گزرےگا،اس وقت100سے120کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چلیں گی،14سے17جون تک ٹھٹھہ،سجاول،بدین اورتھرپارکرمیں بارش متوقع ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

محکمہ موسمیات کےمطابق میرپورخاص،عمرکوٹ میں80سے100کلومیٹرفی گھنٹہ کی ہوائیں چلیں گی اورتیزبارش کےامکانات بھی ہے،کراچی،حیدرآباد،ٹنڈومحمدخان،ٹنڈوالٰہ یار،بینظیرآباداورسانگھڑمیں بھی بارش متوقع ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply