ہالی وڈ؛ پہلے لکھاری تو اب اداکاروں نے بھی ہڑتال کا اعلان کردیا
ہالی وڈ کے ہزاروں اداکاروں کی یونین کی جانب سے اسٹریمنگ جائنٹ کے ساتھ مذاکرات کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ہڑتال کا اعلان کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ میں← مزید پڑھیے
