• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سانحہ 9 مئی ، دو ماہ میں گرفتار اور رہا ہونیوالی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟

سانحہ 9 مئی ، دو ماہ میں گرفتار اور رہا ہونیوالی خواتین کی تعداد کتنی ہے؟

سانحہ نو مئی ، دو ماہ میں کتنی خواتین گرفتار کتنی رہا ہوئیں ؟:پنجاب پولیس نے رپورٹ وزیر اعلی کو بھجوا دی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاہور سمیت 8 شہروں سے 63 خواتین گرفتار ہوئی ہیں۔21 خواتین کو 9مئی واقعات میں ملوث ہونے پر حراست میں لیا گیا ہے۔سب سے زیادہ 47 خواتین کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔22 خواتین کو تفتیش مکمل ہونے پر جوڈیشل کردیا گیا ہے۔لاہور سے گرفتار 21 راولپنڈی سے 1 خاتون کو جوڈیشل کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

رپورٹ کے مطابق 8 شہروں سے گرفتار 59 خواتین کو ضمانت پر رہائی مل گئی ہے۔لاہور کی 31 راولپنڈی کی 11 خواتین کو ضمانت پر چھوڑا گیا ہے۔فیصل آباد کی 8 ملتان کی 4 خواتین کو ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply