کراچی میں گارڈکی اتفاقیہ گولی چلنے سےشہری جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقےیونیورسٹی روڈکےقریب فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
Advertisements
پولیس کےمطابق فائرنگ سےجاں بحق ہونےوالے شخص کی شناخت گلزارکےنام سےہوئی،سیکیورٹی گارڈکی اتفاقیہ گولی لگنےسےشہری جاں بحق ہوا،گارڈکواسلحہ سمیت گرفتارکرلیاگیاہے،اورلاش کوضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں