• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ترکی :بغاوت کرنے والے مزید104فوجی افسران کو عمر قید کی سزا

ترکی :بغاوت کرنے والے مزید104فوجی افسران کو عمر قید کی سزا

نقرہ:ترکی کی ایک عدالت نے بغاوت کرنے والے مزید 104فوجی افسران کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔

ترکی کی ناکام بغاوت میں ملوث مزید104فوجی افسران اور سپاہیوں کو عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔

سرکاری میڈیا کے مطابق،سزا پانے والوں میں ترک فضائیہ کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل حسن اور دیگر افسران شامل ہیں۔

عدالت نے چند ملزمان کو عمرقید سے بھی زیادہ سخت سزا سنائی ہے۔

ترکی میں15جولائی2016کو ناکام فوجی بغاوت میں260سے زائد شہری شہید اور 2200کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

حکومت کی کارروائی میں اب تک ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ سرکاری ملازمین کو برطرف اور 50ہزار افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply