انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

ویلنٹائن ڈے، ہم اور بسنت

ویلنٹائن ڈے، ہم اور بسنت انعام رانا پچھلے بیس سال اور پھر بالخصوص پچھلے دس سال میں ٹیکنالوجی نے دنیا کی بُنت بدل ڈالی ہے۔ نیشن سٹیٹ کا تصور کمزور ہوا، ریاست کے ساتھ ساتھ عوام کا ایک دوسرے سے←  مزید پڑھیے

برطانوی امیگریشن: اسائلم

برطانوی امیگریشن: اسائلم انعام رانا بعض اوقات مذہبی، سیاسی یا معاشرتی وجوہ پر حالات اسقدر مشکل ہو جاتے ہیں کہ اپنے ہی ملک میں رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔ جنگیں، سیاسی مخالفتیں، حکومتی جبر یا معاشرتی مخاصمت ایک فرد کو←  مزید پڑھیے

زنگار

زنگار انعام رانا بہت برس بیتے، اتنے کہ ابھی میرے سر پہ بال پورے تھے۔ ایک دن ایک حسین نوجوان کی تحریر نظر سے گزری اور چونکا گئی۔ پاکستان سے باہر بیٹھے، جب پاکستان سے واحد تعلق انٹرنیٹ ہی تھا←  مزید پڑھیے

میرا ڈیننگ

میرا ڈیننگ آج ایک سال ہو گیا اسے دیکھے ہوے، مگر اب بھی بہت یاد آتا ہے۔ صاحبو شادی سے اگلے ہی روز صبح صبح میری سابقہ بیگم کو ایک کال آئی اور اس نے اس زور و شور سے←  مزید پڑھیے

کتابوں کا خوف

کتاب سے میرا عشق بہت پرانا ہے۔ والد مرحوم کی کتابیں پھاڑنا اور پھر تھپڑ کھانا گو کافی بچپن کی بات ہے، مگر یاد ہے۔ شاید عشق کی ابتدا میں انسان ہمیشہ زرا متشدد ہوتا ہے، حتی کے محبوب کے←  مزید پڑھیے

آوازوں کا اغوا

میں سلمان حیدر سے کبھی نہیں ملا اور نا ہی کوئی ذاتی واقفیت ہے۔ دو ٹیکسٹ ہیں جو میری اور انکی آشنائی کی یاد ہیں۔ جب “مکالمہ” شروع ہوا تو ان کو لکھنے کی دعوت دی اور دوسری بار مکالمہ←  مزید پڑھیے

گوادر کو گوادر ہی رہنے دو

گوادر کو گوادر ہی رہنے دو بات پرانی ہے جب اچانک پورے ملک کو گوادر ہو گیا تھا۔ جنرل مشرف کا دور تھا اور یوں لگا جیسے گوادر میں تیل نکل آیا ہو۔ جیسے کبھی لالچی گورے کیلیفورنیا کو بھاگے←  مزید پڑھیے

یوسفی کے چراغ تلے۔۔۔انعام رانا

کراچی کانفرنس اختتام کو پہنچی تو سامعین نے یوں گھیرا کہ ایک لمحے کو میں سوچ میں پڑ گیا کہ کہیں غلطی سے مجھے کوئی اور تو نہیں سمجھ بیٹھے۔ محبت کی ایک آبشار تھی جس میں یہ خاکسار بھیگتا←  مزید پڑھیے

محبتوں کی روداد

فقط ایک ہفتے کے وقفے سے لاہور اور کراچی میں دو “مکالمہ” کانفرنس ہو چکیں، الحمدللّٰہ۔ احباب نے پوچھا کہ تم نے کچھ لکھا نہیں؟ کیا لکھوں کہ میں تو مخمور ہوں، اس شراب محبت سے جو لاہور اور کراچی←  مزید پڑھیے

الوداع جنید، مجھے تم جیسا نہیں بننا

مائیں اولاد سے مایوس نہیں ہوتیں اور نا کبھی انکی خیر کی تمنا بند کرتی ہیں۔ سالوں پہلے جب میں تشکیک کا شکار تھا، مناظروں کا شوقین تھا، علم کا زعم دوسروں کو پٹخنیاں دینے پر مجبور کرتا تھا، جب←  مزید پڑھیے

برٹش امیگریشن۔۔ سٹوڈنٹ ویزہ

( انعام رانا برطانیہ میں مقیم ماہر قانون ہیں۔ آپ برطانوی امیگریشن، سول، فیملی اور اسلامک لا سے متعلق کیسز پر کام کرتے ہیں۔ قارئین اپنے مسائل کیلیے اس ای۔میل پر رابطہ کر سکتے ہیں: info@juliaranasolicitors.co.uk ) دوسری قسط: اس←  مزید پڑھیے

باجی چورن اور کھسرا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانی پرچہ کا “سوال” دیکھا تو بس دیکھا کہ کیا فضول طریقہ ہے سوال پوچھنے کا۔ مضامین پرسینلٹیی پہ ہوتے ہیں، مقصد طلبا کی علمی استعداد، خیال کی پرواز اور انکی زبان پہ گرفت کا←  مزید پڑھیے

دادا جی کے نام ایک خط

پیارے دادا، سلام۔ امید ہے خیریت سے ہوں گے۔ ہم دونوں ایک دوسرے کو کم ہی جانتے ہیں کہ ایک دوسرے کو دیکھ نا پائے۔ ابا فقط پانچ برس کے تھے جب آپ چل دئیے۔ آپ کو تو نہیں دیکھا←  مزید پڑھیے

برطانوی امیگریشن۔ 1

( یار من، علی سجاد شاہ، نے جب “چٹکی” شروع کیا تو مجھ سے امیگریشن سیریز لکھوائی۔ ایک تو بہت لوگوں تک پہنچی نہیں اور دوسرا مجھے لگتا ہے کہ “مکالمہ” پہ یہ سلسلہ شروع ہونا چاہیے۔ ہم برطانوی امیگریشن←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا اور سماج

حاضرین گرامی، صاحب صدر، ناظرین اور قارئین سب کو میرا سلام پہنچے۔ میں ممنون ہوں ثاقب بھائی کا کہ بالآخر انھوں نے مجھے بولنے کا موقع دیا ہے اور پچھلی سیک کانفرنس کی طرح مجھے معلق نہی رکھا۔ بھائیو، اور←  مزید پڑھیے

مکالمہ۔۔۔ سفر جاری ہے

دوستو، ایک نئے لے آوٹ اور کچھ تبدیلیوں کے ساتھ “مکالمہ” پھر حاضر ہے۔ یہ ٹیسٹ ٹرانسمیشن ہے اور ابھی بہت کچھ باقی ہے۔ لیکن اب اور صبر نا آپ سے ہوتا ہے نا ہم سے۔ البتہ درخواست ہے کہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ کا سفر ۔ انعام رانا

عجب جذبات ہیں۔ قلم میں وہی لرزش ہے جو پہلے بوسے کے وقت ہونٹوں پر ہوتی ہے اور دل ویسے ہی تجسس، خوشی اور خدشات سے لبریز ہے جیسا ایک عاشق صادق کا لمحات وصل سے ذرا قبل ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے