انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

برٹش امیگریشن، بزنس اور انویسٹر ویزہ۔۔ انعام رانا

2007ء کے بعد بگڑتے ہوئے معاشی حالات نے برطانوی عوام اور حکومت کو شدید متاثر کیا۔ کنزرویٹو نے اس معاشی بحران کی ایک اہم وجہ لیبر گورنمنٹ کی امیگریشن پالیسیوں کو قرار دیا اور وعدہ کیا کہ ان کی امیگریشن←  مزید پڑھیے

پاکستانی سائیٹس کیلئیے ضابطہ اخلاق کی ضرورت۔۔۔ انعام رانا

جب میں نے وکالت پڑھنے کی خواہش ظاہر کی تو میرے والد نے کچھ خاص خوشی نہیں دکھائی۔ ایک جج کا بیٹے کو لاء کے بجائے انگریزی ادب میں ماسٹرز کرنے کا مشورہ ایک نوجوان کیلئیے اچنبھے کا باعث تھا۔←  مزید پڑھیے

مسئلہ فلسطین، دوسرا رخ۔۔ انعام رانا

عربوں نے برطانوی سازش کا شکار ہو کر ترک خلافت سے بغاوت کی تو ارض فلسطین انگریز کے ہاتھ آ گئی۔ یہود، جن کا آبائی وطن یہ ارض تھی، ہمیشہ سے اس خطہ پہ حسرت کی نگاہ جمائے بیٹھے تھے۔←  مزید پڑھیے

سن 1856 کا پاکستان۔۔ انعام رانا

 سن اٹھارہ سو ستاون نے برصغیر میں بہت کچھ بدل ڈالا، ہمیشہ کیلئیے۔ مگر سن اٹھارہ سو چھپن میں وہ سب کچھ بدل رہا تھا۔ عظیم مغل سلطنت قدموں پہ تھی گو ابھی سجدے میں جا کر سر کٹانے میں←  مزید پڑھیے

مُکالمہ، پروفیسر اور ریٹنگ۔ انعام رانا

مُکالمہ کانفرنس لاہور اختتام کو پہنچی تو پروفیسر نے مجھے کہا”ذرا ویہلے ہو کے ملو مینو” اور مجھے اندازہ ہو گیا کہ میری خیر نہیں۔ اتنی عزت سے بلانے کا مطلب تھا کہ طوفان سے پہلے خاموشی کا سماں ہے۔←  مزید پڑھیے

جنسی ہراسگی، وائنسٹائن سے سوشل میڈیا تک۔۔۔ انعام رانا

سلسلہ شروع ہوا ہاروی وائنسٹائن سے اور سمجھئیے چھوت کی طرح پھیلا۔ اکتوبر میں اینجلا جولی اور گوئلتھ پالترو جیسی نامی گرامی اداکاراوں نے ہالی وڈ مغل، ہاروی وائنسٹائن پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا اور پھر تو جیسے بارش←  مزید پڑھیے

مریم زندہ رہے گی۔۔ انعام رانا

پیارےخالد، میں تم سے کبھی نہیں ملا مگر تمھیں جانتا تو ہوں۔ تمھاری مریم کو تو میں جانتا بھی نہیں۔ مگر پچھلے کچھ دنوں سے تم پہ گزری اذیت میں نے محسوس کی ہے۔ ہاں میری کوئی بیٹی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

الیکشن 120، اک تبصرہ۔۔۔ انعام رانا

دم تحریر قریب دو سو چار پولنگ سٹیشنز کے نتائج آ چکے ہیں اور محترمہ کلثوم نواز قریب چودہ ہزار کی لیڈ سے محترمہ یاسمین راشد سے جیت رہی ہیں۔ دو سو بیس پولنگ سٹیشنز میں سے دو سو چار←  مزید پڑھیے

الوداع انور، میرے بچپن کے یار۔۔۔ انعام رانا

کراچی کانفرنس میں اہالیان کراچی نے شفقت کی انتہا کرتے ہوے مجھے اساتذہ میں بٹھا دیا۔ اک طرف محترم عقیل جعفری تھے اور دوسری جانب محترم سید انور محمود۔ یکایک مجھے بانہوں میں بھرتے ہوے بولے، میں أپکا بہت فین←  مزید پڑھیے

مکالمہ مبارک، عید مبارک۔۔ انعام رانا

ایک سال گزر گیا۔ مگر ایسے کہ مُکالمہ کو زندگی اور فطرت کا حصہ بنا گیا۔ جب “ہم سب” چھوڑنے پر بھائی مجاھد حسین نے کہا کہ آپ اپنی سائیٹ بنائیے تو پہلا خیال تھا، “بھلا میں کیسے بنا سکتا←  مزید پڑھیے

میرو اور جینا۔۔ انعام رانا

کتنا مشکل ہے نا کسی بچھڑے کو عرصے بعد دوبارہ ملنا۔ جیسے بچھڑنے سے لے کر جدائی تک کا سب عذاب دوبارہ سے اپنی روح پر جھیلنا۔ بالخصوص دو ایسے لوگوں کا جو کبھی کسی قانونی رشتے سے بندھے تھے،←  مزید پڑھیے

مُکالمہ؛ اب ساشے میں بھی دستیاب ہے۔۔۔ انعام رانا

سال بھر پہلے سائیٹ شروع ہوئی تو ہم بس “اناڑی کا کھیلنا، کھیل کا ستیاناس” کی عملی تصویر تھے۔ غلطیاں تھیں اور “یاروں” کے طعنے۔ جتنا تنگ ہمکو “نوری نستعلیق” نے کیا اتنا تو عمران نے نواز شریف کو نہیں←  مزید پڑھیے

چیف جسٹس، گونگی ججی اور اک بے نام قوم

بھائی لال چند لندن میں رہتا سندھی ہے، اینتھروپولوجسٹ ہے، ہندو ہے، سندر ہے اور شاندار انسان ہے۔ شرارتی آنکھوں اور سدا بہار مسکان کے ساتھ جس سے ملتا ہے گرویدہ کر لیتا ہے۔ جام پر جام لنڈھاتا ہے اور←  مزید پڑھیے

ذلیل

گرمیوں کا ایسا ہی موسم تھا جب ہم تینوں مظفرآباد اترے۔ آگے کیسے جانا تھا، یہ ابھی معلوم نا تھا کیونکہ بارہ سال سے آگے کوئی گیا ہی نا تھا۔ لاہور میں گرمی پڑتی ہے تو باپ کی کمائی پر←  مزید پڑھیے

نااہلی فیصلہ اور انصاف پر سوال

سپریم کورٹ نے اٹھائیس جولائی کو ایک تاریخی فیصلہ سناتے ہوے نواز شریف کو وزیراعظم کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا اور شریف فیملی کے خلاف نیب مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا۔ جب یہ مقدمہ شروع ہوا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ فیصلہ، کیا کہا گیا

چونکہ سپریم کورٹ فیصلہ کے انگریزی میں ہونے اور سنی سنائی پر تبصروں کی وجہ سے کنفیوژن پیدا ہو رہی ہے۔ اس لئیے فیصلے کے اہم حصوں کا اردو ترجمہ و تلخیص پیش کر رہا ہوں۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ←  مزید پڑھیے

جی فار غلیظ اور غلامی

کئی سال قبل کی بات کے کہ میرے والد ایک نو برس کا بچہ گھر لائے کہ یہ یہیں رہے گا اور کام کرے گا۔ میری والدہ نے کہا یہ تو بہت چھوٹا ہے۔ معلوم ہوا کہ والد کے اہلحمد←  مزید پڑھیے

نواز شریف مرد بحران بنیں

ہندوستان میں مسلم حملہ آوروں کے خلاف جدوجہد میں مہارانا سنگرام سنگھ معروف بہ رانا سانگا کا بڑا نام ہے۔ لودھی حکومت جو مضبوط قدم جمائے ہوے تھی، مالوہ کی کامیابی کے بعد رانا سانگا کی راجپوتی تلوار سے زخم←  مزید پڑھیے

ضیا کا بھوت

میں نے پیدا ہوتے ہی اسے دیکھا۔ اب بھی دیکھ رہا ہوں۔ لوگ کہتے ہیں وہ مر گیا، مگر میں اب بھی اسے دیکھتا ہوں۔ میں پیدا ہوا تو وہ تھا۔ اپنے عروج پہ اور اسے اندیشہ زوال نہ تھا۔←  مزید پڑھیے

پارا چنار،الاو ٹھنڈا کر لیجیے

اللہ کا شکر ہے کہ پارا چنار کا معاملہ حل ہوا۔ آرمی چیف نے علاقے کا دورہ کرنے کے بعد احتجاج کرنے والوں کے اکثر مطالبات مان لیے یا مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ متاثرین نے چیف←  مزید پڑھیے