انعام رانا کی تحاریر
انعام رانا
انعام رانا کو خواب دیکھنے کی عادت اور مکالمہ انعام کے خواب کی تعبیر ہے

مکالمہ عید اور اہم فیصلہ

عزیزان گرامی عید خوشی کا دن ہے، اسے منانا مسنون بھی ہے اور روایت بھی۔ لیکن اپنے گھر میں میت پڑی ہو تو خوشی منانا جچتا نہیں۔ اپنی ذاتی زندگیوں میں ہم سب ہی عید منائیں گے کہ اس سے←  مزید پڑھیے

آئیے غلطیوں سے سیکھیں

کچھ عرصہ قبل مکالمہ پر نسوانی ہم جنس پرستی کے حوالے سے ایک محترمہ نے کالم لکھا۔ وہ کالم اپنے مواد کے حوالے سے ایسا تھا کہ مکالمہ کے سب سے زیادہ پڑھے گئے پانچ سات کالمز میں شمار ہوتا←  مزید پڑھیے

رؤف کلاسرا اور تحریرِ رشید

نوٹ: محترم ہارون الرشید استاذ الاساتذہ کالم نگار اور سینیئر صحافی ہیں۔ انکی یہ پیروڈی انکو خراج تحسین کیلیے شائع کی جا رہی ہے۔ مصنف اور انسان خسارے میں ہے۔ بے شک خسارے ہی میں ہے۔ رات کے پچھلے پہر←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر)، اک درویش حکمران

بطور ایک مسلمان اور بطور سیاسیات اور تاریخ کے طالب علم میں نے ہمیشہ جناب علی علیہ سلام کے کردار کو انتہائی دلچسپی سے پڑھا ہے۔ آپ کے کردار میں موجود درویشی، غنا، حکمت اور شجاعت ہمیشہ سے اہل علم←  مزید پڑھیے

جاوید نامہ

اگر ایک لکھاری اپنے قلم کو اپنے ذاتی دکھوں کے بیان کیلیے استعمال کرے تو شاید یہ قاری کے ساتھ زیادتی ہے۔ مگر کچھ دکھ سانجھے بھی تو ہوتے ہیں۔ مجھے پڑھنے والے جو مجھ سے محبت کرتے ہیں، میں←  مزید پڑھیے

کلبھوشن کیس: قانونی اور سفارتی معاملہ

ایک کیس میں پیش ہوا، معاملہ کچھ زیادہ پیچیدہ نہیں تھا مگر کلائنٹ ظاہر ہے ڈرا ہوا تھا۔ پیشی سے پہلے مجھ سے کہتا رہا سر جی کوئی گورا بیرسٹر نا کر لیں؟ بوجوہ میں اپنے کیسز میں خود پیش←  مزید پڑھیے

فاحشہ

بٹ بہادر میرے بچپن کا یار ہے اور بچپن کے یاروں میں ایک برائی ہے کہ نہ بڑے ہوتے ہیں نہ بڑا ہونے دیتے ہیں۔ مثلا کہ آج وہ چار بچوں کا باپ ہے مگر ملتے ہی سوال ایسا کرے←  مزید پڑھیے

پانامہ فیصلہ کا قانونی جائزہ

پانامہ کیس پاکستان کی تاریخ کے اہم قانونی مقدموں میں گنا جائے گا، یقینا ایک ایسا فیصلہ جو شاید کافی کچھ بدلے۔ گو اس کیس میں دیا گیا فیصلہ قطعا ایک ایسا قانونی فیصلہ نہیں ہے جو برسوں یاد رکھا←  مزید پڑھیے

ہم سب کا لٹتا ہوا مے خانہ

علی سجاد شاہ میرے ان فیس بک دوستوں میں ہیں جن سے خوامخواہ محبت ہوتی ہے۔ اور جن سے خوامخواہ محبت ہوتی ہے ان کے نخرے بھی بہت ہوتے ہیں۔ علی میری خاطر تَن کر کھڑے بھی ہو جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

میں بھی آ گیا ہوں۔۔۔ مولوی فضل اللہ

میں بھی آ گیا ہوں۔۔۔ مولوی فضل اللہ رات کا نجانے کون سا پہر تھا کہ آنکھ کھل گئی۔ کانی آنکھ سے اردگرد دیکھا تو نور کا ایک ہالہ تھا۔ بس تراہ کے ساتھ چیخ بھی نکلنے کو تھی کہ←  مزید پڑھیے

امام مسجد کو سیکورٹی دی جائے

امام مسجد کو سیکورٹی دی جائے انعام رانا چترال کی شاہی مسجد کے امام محترم خلیق الزماں نے ایک نیم پاگل شخص، جس نے مسجد میں نبوت کا دعویٰ دوران نماز جمعہ کیا، کو بپھرے ہوئے ہجوم سے بچایا اور←  مزید پڑھیے

بلاسفیمی کا قانون اور فوری اقدامات

مشال خان کا بہیمانہ قتل، ہمارے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ گیا ہے۔ خیبر سے کراچی، گلگت سے مظفرآباد اور کوئٹہ سے لاہور تک ہر وہ شخص، خواہ وہ روایتی مذہبی ہو یا ماڈرن، جو انسانیت پر یقین رکھتا ہے←  مزید پڑھیے

مشعال خان سانحہ، حقائق اور سبق

جب بھائی فرنود عالم کی پوسٹ دیکھی تو میں ذہنی طور پر تیار تھا کہ کچھ برا ہوا ہے جس کو نہ دیکھنے یا شیئر کرنے کی درخواست وہ کر رہے ہیں۔ مگر جب دیکھا تو میں ماؤف ہو گیا۔←  مزید پڑھیے

جلیانوالہ باغ کی چیختی روحیں

پنجاب ہمیشہ سے خطہ رہا ہے میلوں ٹھیلوں کا اور بہار تو کسان کے لئے فصل پر کی محنت کی وصولی اور ممکنہ خوشحالی کے تصور میں ڈوبنے کا موسم ہے۔ سو اسی فصل اور سردی سے جان چھوٹنے کا←  مزید پڑھیے

قومی مجرم، بھٹو

سوچا تھا بھٹو پر نہیں لکھنا۔ والدہ پاکستان سے تشریف لائیں اور اعلان کیا کہ تیری شادی نہیں ہو سکتی۔ پوچھا کیوں؟ بولیں یہ تیرا فیس بک تیرا رشتہ نہیں ہونے دیتا۔ لڑکی والے تجھے گوگل کرتے ہیں اور “سولسٹر←  مزید پڑھیے

عدالت کا فیصلہ اور گمراہ کن مہم

جسٹس شوکت صدیقی کی عدالت نے سلمان شاہد نامی شخص کی پٹیشن پر ایک آرڈر دیا جس پر شخص مذکورہ اور انکے حامیوں نے فوراً نا صرف جھوٹ بولا بلکہ عوام میں ہیجان برپا کرنے کی کوشش بھی کی۔ جسٹس←  مزید پڑھیے

عمران خان کہاں کھو گیا

عمران خان کہاں کھو گیا لمحے ہوتے ہیں جو ہیرو بناتے ہیں اور لمحوں کی ہی گرد میں ہیرو کھو جاتے ہیں۔ برسوں ہوئے، والد کی پوسٹنگ سیالکوٹ میں تھی، عمران خان میچ کھیلنے آئے۔ اپنے والد کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

“سیدہ”، میری مالکہ (سلام اللہ علیھا )

میں تاریخ کا کیڑا ہوں خصوصا اسلامی تاریخ کا۔ واقعات و شخصیات کو پڑھنا اور عقل پر پرکھنا میری اچھی یا بری عادت رہی ہے۔ مگر ایک نام ہے، ایسا نام جسکے آتے ہی میرا نظریں جھک جاتی ہیں، ہونٹ←  مزید پڑھیے

اور سازش ناکام ہو گئی

ایک سازش تھی جو ناکام ہوئی، مگر تمام بھی ہوئی؟ گو آگ بجھ گئی مگر کچھ لوگ اب بھی راکھ کریدتے دِکھیں گے، مگر وہ بھی اپنی انگلیاں ہی جلائیں گے۔ پاکستان میں ہونے والے تازہ ترین دھماکوں کے بعد←  مزید پڑھیے

کیپٹن مبین زیدی شہید کی بیٹی کے نام

کیپٹن مبین زیدی شہید کی بیٹی کے نام (اور ہر بہادر کی بیٹی کے نام) میری بیٹی میں سمجھ سکتا ہوں تری آنکھوں میں فقط دکھ ہی نہیں خوف بھی ہے آتے ہوے لمحوں کا تفکر پیشانی پہ عیاں ہے،←  مزید پڑھیے