حمیرا گل کی تحاریر
حمیرا گل
طالب علم

اسکارف ہماری پہچان ہے یا خطرہ؟۔۔حمیرا گُل خان

 بقول علامہ اقبال کے اثر کرے نہ کرے سن تو لے میری فریاد۔ ایک عرصہ سے امریکہ میں رہنے کے سبب اپنے ملک پاکستان سے بہت دوری رہی۔ خبروں کے  ذریعے جومعلومات ملتی رہتی ہیں ورنہ ملک میں ہونے والی←  مزید پڑھیے

یادیں۔۔حمیرا گُل خان

تم؟۔۔ کیوں آئی ہو تم یہاں؟ میں ۔۔۔ تمھاری تنہائی مٹانے، تم سے ملنے، تم سے باتیں کرنے آئی ہوں؟ مگر مجھے ابھی تنہا رہنا ہے، مجھے اپنی تنہائی کسی کے ساتھ نہیں بانٹنی۔ کسی سے نہیں ملنا۔ کسی سے←  مزید پڑھیے

تھینکس گیونگ یا یومِ تشکر۔حمیرا گُل خان

1621 میں شمالی امریکہ میں موجود پلیماؤتھ کالونی اور ویمپنانیگ انڈین (نیٹوو امریکن) نے خزاں کے موسم میں پہلی بار تشکراتی تقریب کا آغاز کیا۔ اس تقریب کا مقصد گوروں اور نیٹو امریکیوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا تھا۔←  مزید پڑھیے

ہالووین اور توہم پرستی۔۔۔ حمیرا گل

کون کہتا ہے کہ مغرب میں توہم پرستی نہیں؟ مغریی ریاست امریکہ میں ہر سال 31 اکتوبر کی شام ایک تہوار “ہالووین” کے نام سے منایا جاتا ہے۔ صدیوں سے رائج اس روایت کی جڑیں یورپ سے جڑی ہیں۔ ہالووین،←  مزید پڑھیے

نعمان علی خان۔حمیرا گُل خان

یہ 2010 کا آکنا کنونشن تھا، جب میری پہلی مرتبہ مسلم اسکالر نعمان علی خان اور ان کے گھر والوں سے ملاقات ہوئی تھی. ان کی بیگم سے سلام دعا کے بعد ایک بات جو محسوس کی وہ یہ تھی←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر۔۔۔ حمیرا گل

کچھ دن پہلے میری ایک امریکی دوست کی طرف سے ایک میسج موصول ہوا۔ جس میں اس نے اطلاع دی کہ وہ جلد ہی ٹرانس جینڈر آپریشن کروانے والی ہے۔ اس سے مزید کچھ عرصہ پہلے ایک اور دوست کے←  مزید پڑھیے

ایک شام ساحل پر۔۔۔ حمیرا گل

ایک تو ہماری سمجھ میں نہیں آتا، کہ آخر ہمارے میاں جی کو کچھ کیوں سمجھ نہیں آتا۔ شدید گرمی کا دن تھا۔ امریکہ کے شہر کنیکٹیکٹ کا درجہ حرارت پیتیس سینٹی تک پہنچا ہوا تھا۔ تیز دھوپ کی وجہ←  مزید پڑھیے

دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا

چھ اگست، دوستی کا عالمی دن جب ساری دنیا میں ہی دوست یہ دن منا کے اپنے دوستوں سے دوستی کا اظہار کرتے ہیں۔ زندگی کے میلے میں ایسے بے شمار لوگ ملتے ہیں جن سے مل کر ہمیں بہت←  مزید پڑھیے

مرٹل بیچ۔Myrtle Beach

موسمِ گرما میں ملنے والی چھٹیوں کے موقع پر ہمارے میاں نے کچھ دن ساحل پر گزارنے کا فیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں امریکہ کے مشہور شہر نارتھ کیرالائینا کے ساحل “مرٹل بیچ” کا انتخاب کیا گیا۔ کمپیوٹر کےذریعے پہلے←  مزید پڑھیے

راہی کون ، راہبر کون

انسان میں اتنی انسانیت اور ہمت ضرور ہونی چاہیے کہ سچ بول سکے۔ چڑھتے سورج کو سلام کرنے والے بہت ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں دوست وہی ہوتا ہے جو اندھیری رات میں بھی آپ کا ساتھ نہ چھوڑے۔ زندگی←  مزید پڑھیے

بےنام مسکراہٹ

بچپن کی معصومیت سے جڑی بعض باتیں اس قدر خوبصورت ہوتی ہیں کہ زندگی کی تلخ حقیقتوں میں کھو کر بھی جب کبھی ان کو یاد کیا جائے تو چند لمحوں کے لیے ہونٹوں پر بےنام سی مسکراہٹ آ کر←  مزید پڑھیے

ایکٹ فور امریکہ (Act for America)

ایکٹ فور امریکہ، امریکہ کی زمیں پر ایک ایسی ابھرتی ہوئی جماعت ہے، جس نے امریکہ کے تقریبا ًتیس شہروں میں اسلامی قانونِ شریعت اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز مظاہرے کیئے۔ امریکہ کے شہر، کنیکٹیکٹ میں، ایکٹ فور امریکہ←  مزید پڑھیے

نام نہاد شاعر اور لکھاری

کافی عرصہ سوشل میڈیا پر غور و فکر کرنے کے بعد ہم نے یہ نتیجہ اخذ کیا، کہ سوشل میڈیا پہ موجود ہر دوسرا شخص جو کہ اپنے آپ کو بطورِ شاعر یا لکھاری متعارف کروا رہا ہے، نہ تو←  مزید پڑھیے

نیکی کر دریا میں ڈال

ہمیشہ کی طرح اس سال بھی اکنا مک کنوینشن امریکہ کے شہر بالٹیمور میں ہوا، جمعہ کا دن تھا۔ ہم سات گھنٹے کا سفر طے کر کے بالٹیمور پہنچے اور کنوینشن سینٹر پہنچتے پہنچتے تقریبا شام ہو چلی تھی۔ مغرب←  مزید پڑھیے

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا

حضرت حسین منصور بن حلاج کو روئے شریعت گرفتار کیا گیا اور علماء نے فتویٰ طلب کیا تو سب لوگوں نے آپ کے قتل کے فتویٰ پر اتفاق کیا اور وجہ یہ کہی کہ آپ “انا الحق” کہتے ہیں۔ نقل←  مزید پڑھیے

بکھرے موتی

مظہر نے عالیہ کے ہاتھ سے تسبیح چھین کے دور پھینکی، اور پوری شدت سے دھاڑا۔۔۔ میں بتا رہا ہوں کہ ہرگز کوئی بدعت اپنے گھر میں برداشت نہیں کروں گا۔ عالیہ جو اس اچانک ہونے والی افتاد کو سمجھنے←  مزید پڑھیے

لینٹ

امریکہ آنے کے بعد جہاں بےشمار چیزیں میرے لیے نئی تھیں وہاں مسیحی تہوار لینٹ بھی بہت انوکھا لگا تھا۔ ایسٹر سے کچھ عرصہ قبل بہت سے لوگوں کو ماتھے پر راکھ سے صلیب کا نشان بنائے دیکھ کر کافی←  مزید پڑھیے

برفباری اور میں

اس ہفتے آمد بہار پر ہونے والی چھٹیوں (spring break) کی وجہ سے یونیورسٹی بند ہونے کی جتنی خوشی تھی، آج کے اس برفانی طوفان نے سب تہس نہس کردی۔ امریکہ کے شمالی علاقوں میں چند دن پہلے برف کے←  مزید پڑھیے

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر

برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر حمیرا گل خوابوں کی دنیا جیسے ملک، امریکہ نے بے شمار لوگوں کی نیندیں اڑا دیں ہیں۔ آج کل کے موجودہ حالات خود امریکن کانسٹیٹیوشن کے خلاف ہیں۔ Amendment I: congress shall←  مزید پڑھیے

حواس باختگی

حواس باختگی حمیرا گل محبتوں کے بیج بونا جتنا کٹھن ہے، نفرت کی فصل تیار کرنا اتنا ہی آسان ہے۔ اور یہ روش پوری دنیا میں ایک جیسی ہے۔ کہیں مذہب کے نام پر گردنیں کاٹی جاتی ہیں تو کہیں←  مزید پڑھیے