مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

خمارؔ، خماریات اور خمریات ۔شاہد کمال

نام محمد حیدر خاں ،تخلص خمارؔ۔ 15؍ستمبر 1919 ء کو بارہ بنکی کے معروف شاعر بہارؔبارہ بنکوی کے گھر پیدا ہوئے ۔ مبتدیاتی علوم کی تہذیب اپنے محترم چچا قرارؔ بارہ بنکوی سے سیکھی ،اورجوبلی کالج لکھنو سے انٹر میڈیٹ←  مزید پڑھیے

نامے کچھ محبت کے، بنام مکالمہ

مکالمہ کی پہلی سالگرہ پر مکالمہ کے بارے میں مختلف شخصیات کے محبت بھرے پیغامات۔ . . . . .←  مزید پڑھیے

سفید ریچھ کے بعد پہاڑی بھیڑئیے کا شکار۔ چوہدری کاشف سلیمی

ایک نو جوان وکیل  ہاتھ میں کلاشنکوف پکڑے خوست کے پہاڑوں پر کھڑا ہو کر ، روس کے جانے کے بعد ، سوچا کرتا تھا کہ روس تو نمٹ گیا ، اگلا نمبر امریکہ کا لگانا ہے، کیسے لگائیں گے←  مزید پڑھیے

امریکہ میں نسل پرستی اور غلامی کی تاریخ۔۔۔ سید اسد عباس تقوی

12 اگست کو امریکہ کے ایک شہر میں نسلی برتری کے حامیوں ku klux klan اور neo-nazis کی ایک ریلی منعقد ہوئی۔ اسی وقت اور عین اسی مقام پر نسل پرستی کے مخالفین alt-left کی جانب سے بھی ایک ریلی←  مزید پڑھیے

وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ سحر تو نہیں۔۔۔ عبدالرؤف خان

  ہاں شاید اگر آج سے برسوں پہلے مسجدوں کے لاؤڈ سپیکروں پر چیختے چنگھاڑتے، مونہہ سے جھاگ نکالتے ہوئے دوسرے فرقے کو کافر کہنے والے دین فروشوں کو چوک میں کھڑا کرکے ٹکٹکی پر باندھ کر ننگا کرکے کوڑے←  مزید پڑھیے

تعلیم و زبان اور احساس ، ذریعہ تعلیم اور زبان ۔۔۔ وقار مصطفیٰ

میں بحثیت طالب علم برائے کتاب زندگی مختلف جگہوں اور تقریبات میں جاتا ہوں پچھلے کچھ عرصہ سے میں ایک تحقیقی مقالہ کے سلسلہ میں مختلف ادبی نشستوں میں گیا اور ان کو ایک نئی نظر زاویہ سے دیکھا۔ اب←  مزید پڑھیے

مزارِ غالب کی تعمیر، تاریخ کے آئینے میں ۔۔۔سعدیہ کمال

“ہو گا کوئی ایسا بھی کہ غالبؔ کو نہ جانے” ایسا ہی تصورلیے اپنے دورہ بھارت کے دوران جب میں مزارِ غالب کے مزار پر  پہنچی تو دفعتاً مجھے مرزا نوشہ کا وہ شعر یاد آیا: “ہوئے مر کے ہم←  مزید پڑھیے

قربانی ضرور کیجئے مگر۔۔محمد سلیم

قربانی پر دل کھول کر خرچ کیجیئے مگرقربانی کرنے سے پہلے جدہ کے اس ٹھرکی بابے کا قصہ سن لیجیئے: آپ “باخشوین” قبیلے سے تعلق رکھتے تھے اور احراموں کے بزنس کے ٹائیکون شمار ہوتے تھے۔ کام کے دوران حرکتیں←  مزید پڑھیے

14 اگست گذر گئی

عروبہ طاہر ہر سال 14 اگست کے دن کو ہم جشن آزادی کے نام سے مناتے ہیں، جشن کے لفظی معنی کسی چیز کی خوشی منانے کے ہیں، اور آزادی کا مطلب۔۔ اس پر ہمیں سوچنا پڑے گا کہ آزادی←  مزید پڑھیے

کتابوں کا شکوہ

کتابوں کا شکوہ بنت الہدیٰ ٹیب آن کرتے ہی میں نے نوٹ پیڈ کی ایپ کھول کر اپنی ادھوری تحریر پر ٹیپ کیا اور اسے مکمل کرنے کے لئے ایڈیٹ کے آپشن میں جا کر تحریر کو تسلسل دیتے ہوئے←  مزید پڑھیے

عائشہ گلالئی اور عائشہ احد ملک/ریحان احمد

تحریک انصاف کی ریزرو سیٹ پر ایم این اے عائشہ گلا لئی صاحبہ نے عمران خان پر ایک پریس کانفرنس میں الزامات کی بارش کر دی۔ باقی تمام الزامات کے علاوہ سب سے سنجیدہ اور سنگین نوعیت کے الزامات عمران←  مزید پڑھیے

مقتدیٰ صدر کا دورہ سعودی عرب، اہداف اور نتائج

مقتدیٰ صدر کا دورہ سعودی عرب، اہداف اور نتائج فرزان شہیدی ان دنوں عراق اور خطے کے سیاسی و میڈیا حلقوں میں عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ سید مقتدی صدر کا دورہ سعودی عرب چھایا ہوا ہے۔ یہ دورہ←  مزید پڑھیے

بنام ڈاکٹر وقاص۔۔ سالار کوکب

پاکستان میں اصطبلشمنٹ (establishment) کی آپس کی گروہ بندی اور کشمکش کے باوجود اس کے تمام حصّے نیو لبرل معاشی پالیسیوں پر اکٹھے رہتے ہیں – یہی وجہ ہے کہ 1980 کے بعد فوجی اور سیاسی حکومتوں کے دوران ایسے←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ (آخری قسط )

ڈاکٹر قمر تبریز ! گزشتہ دنوں لشکر طیبہ کے کمانڈر ابو دُجانہ کو کشمیر کے پلوامہ میں مارے جانے کے بعد ٹی وی چینلوں پر ہندوستانی فوج کے ایک میجر کے ساتھ موبائل فون پر ہوئی اس کی آخری بات←  مزید پڑھیے

کشمیر کا سچ: گراؤنڈ رِپورٹ (قسط پنجم)

ڈاکٹر قمر تبریز! چمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ انگلینڈ میں کھیلا جا رہا تھا۔ ہندوستان اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے سے مقابلہ آرا تھیں۔ لیکن، رات میں تقریباً دس بجے جیسے ہی یہ اعلان ہوا کہ میچ میں←  مزید پڑھیے

رئیس المتغزلین حضرت جگر مرادآبادی ایک عہد ساز شاعر

شیخ محمد علی سکندر جگر مرادآبادی کی پیدائش بنارس میں 1890 میں ہوئی تھی۔ جگر کا تعلق ایک علمی و ادبی خاندان سے تھا۔ بزرگوں کا وطن دہلی تھا اور مورث اعلیٰ مولوی محمد سمیع شاہ جہاں کے استاد تھے۔←  مزید پڑھیے

مغلیہ دربار سے سائبر بستیوں تک اردو کا سفر /محمد احتشام الحسن مجاہد

ہماری مادری زبان اردو جسے شیریں زبان کہا جاتا ہے لیکن اس میں لچک اور گذرتے حالات کے ساتھ خود کو بدلنے اور نئے رجحانات کے ساتھ خود کو ہم آہنگ کرنے کی شاندار صلاحیت بھی موجود ہے۔حالات سے ہم←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کا حقِ خود ارادیت اور پاکستانی سول بیورو کریسی/سہراب نصیر

شیخ رشید اور عمران خان کے بعد دوسرے درجے کے سیاستدانوں اور الیکڑانک میڈیا سے منسلک صحافیوں کی ایک بڑی تعداد کشمیریوں کو بے غیرت اور جاہل کہنے کے ساتھ غداری کا سرٹیفکیٹ بھی دے چکے ہیں. رہی سہی کسر←  مزید پڑھیے

”نمرہ احمد“ ادبی دنیا کی نئی آواز

امتیاز عبدالقادر صابیہ ظہورآہنگر انسان ازل سے ہی کہانیاں سننا اور سنانا پسند کرتا آیا ہے۔اِن کہانیوں کو دنیا کی ہزا روں زبانوں میں تخلیق کیا گیا ہے اور جہاں تک اُردو زبان و ادب کا تعلق ہے، یہاں کہانیاں←  مزید پڑھیے

آرٹسٹ لوگ/سعادت حسن منٹو

جمیلہ کو پہلی بار محمود نے باغ جناح میں دیکھا۔ وہ اپنی دو سہیلیوں کے ساتھ چہل قدمی کررہی تھی۔ سب نے کالے برقعے پہنے تھے۔ مگر نقابیں اُلٹی ہوئی تھیں۔ محمود سوچنے لگا۔ یہ کس قسم کا پردہ ہے←  مزید پڑھیے