مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

آج جمہوریت کیوں بیمار ہے؟۔۔ظفر اللہ خان

میانمار میں سول ملٹری سمجھوتوں سے عبارت ہائبرڈ سیاسی نظام دھڑام سے گر چکا ہے۔ برطانیہ کے مؤقر جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کی سالانہ اسٹیٹ آف ڈیموکریسی رپورٹ برائے 2020ء نے بھی دنیا بھر میں جمہوریت کو بیمار قرار دیا ہے۔←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں عوامی احتجاج کی نئی لہر کا آغاز۔۔علی احمدی

گذشتہ چند ہفتوں سے سعودی عرب میں عوامی احتجاج کی ایک نئی لہر جنم لے چکی ہے اور روز بروز زور پکڑتی جا رہی ہے۔ یہ عوامی احتجاج سڑکوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی جاری ہے۔ سوشل میڈیا←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا قلعہ پاکستان میں ہے؟۔۔ساگر سہندڑو

دیوارِ چین جیسی دیوار بھی ہے، لیکن اکثر لوگ بے خبر ہیں سندھ میں موجود موہن جو دڑو، کوٹ ڈیجی کا قلعہ، رنی کوٹ اور مکلی کا قبرستان اس بات کے گواہ ہیں کہ سندھ کی تاریخ ہزاروں سال پرانی←  مزید پڑھیے

الجزائر پر فرانسیسی استعمار اور ظلم و ستم کی داستان۔۔مجتبیٰ شاہ سونی

1954ء میں الجزائری عوام نے تقریباً خالی ہاتھ اور انتہائی پرانے اور روایتی ہتھیاروں کی مدد سے فرانسیسی استعمار کے خاتمے کیلئے انقلابی تحریک کا آغاز کر دیا۔ عوام کی بے مثال قربانیوں اور جدوجہد کے نتیجے میں الجزائر پر←  مزید پڑھیے

خیال: کیا ادب کا مسلک ہو سکتا ہے؟۔۔مبشر اکرم

پرسوں باوے سجاد علی شاہ سے اک مختصر ایکسچینج ہوا تو اس میں علی اکبر ناطق کی حالیہ کتاب، کماری والا، پر پاکستانی شعیت کی چھاپ کا حوالہ ابھر کر سامنے آیا۔ باوے سے عرض کیا کہ (ماخوذ) اک لکھاری←  مزید پڑھیے

اندھیر نگری (دادا جان سے سنی ہوئی ایک کتھا)۔۔صبغت وائیں

میرے دادا جان مجھے بچپن میں گورو نانک، بھائی مردانے اور موُلے کی کہانیاں سنایا کرتے تھے۔ ان میں سے ایک کہانی کچھ یوں تھی: ایک دفعہ گورو نانک جی اور ان کے دونوں چیلے ایک ایسے نگر میں چلے←  مزید پڑھیے

آئی ایم پاسیبل – دسواں ایڈیشن۔۔۔محمد شبیر خان

’’ہماری زندگی میں اگر اور کاش وہ پھندے ہیں جن سے روز ہماری مسرت اور آسودگی کی لاشیں ٹنگی ہوتی ہیں ۔ ‘‘ الفاظ میں نے پڑھے اور چند لمحوں کے لیے ان میں کھوگیا۔بات بڑی گہری اور پتے کی←  مزید پڑھیے

امریکہ میں جمہوریت کی تدفین۔۔محمد کاظم انبارلوئی

بدھ 6 جنوری کا دن امریکہ کی تاریخ کا سیاہ دن تھا۔ گذشتہ دو صدیوں کے دوران امریکی شہریوں نے مختلف خصوصیات کے حامل کئی صدور مملکت کا مشاہدہ کیا ہے لیکن انہوں نے پہلی بار خود کو درپیش مشکلات←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں آنلائن شاپنگ کیوں مفید بنتی جا رہی ہے؟۔۔محمد سلیم

پاکستان میں دکانوں سے شاپنگ کرتے ہوئے کبھی کبھی صاف نظر آتا ہے کہ سامنے والا گاہک کو الو بنا رہا ہے، اور کبھی کبھی تو دکانداروں کی ڈھٹائی دیکھنے والی ہوتی ہے۔ گاہک کے پاس کڑوے گھونٹ بھرنے کے←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)تیسرا،آخری حصّہ

طبیعیات ہمیشہ سے ایک جیسی نہیں تھی مستقبل میں طبیعیات مختلف ہو گی ، اس بات کو تسلیم نہ کرنا اس بات کو ماننے کے مترادف ہے کہ ماضی میں طبیعیات مختلف تھی ۔ ہر ایک فرض کر لینے کا←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)حصّہ دوم

ہر دفعہ ماہرین ِ طبیعیات اختلاف کرتے ہیں کہ ایک مجموعۂ مواد کو کیسے تعبیر کیا جائے ، وہ ایک تازہ ثبوت فراہم کرتے ہیں کہ طبیعیات سادہ نہیں ہے ۔ کچھ مواد صرف ایک خاص زاویہ نگاہ سے ہی←  مزید پڑھیے

محبت کی ثلاثی۔۔مہ جبیں آصف

محبت کی اس ثلا ثی کو جب جب لکھا جائے گا,وقت کی آنکھوں میں آنسو لہو بن کر رُلائیں گے۔۔ساحر کیلئے امرتا نے کہا کہ خواب بننے والا جولاہا ہی رہا کسی کا خواب نہ  بن سکا۔ ۔ انکے جانے←  مزید پڑھیے

کیا معاشی بحالی ممکن ہے؟۔۔تحریر: ایڈم بوتھ/ ترجمہ: یار یوسفزئی

سرمایہ دار کورونا وباء کا بحران ختم ہونے کے لیے بیتاب نظر آ رہے ہیں جن میں سے کئی تیز معاشی بحالی کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ مگر آنے والے عرصے میں بحران، افراتفری اور طبقاتی جدوجہد ہی معمول کی←  مزید پڑھیے

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی لہر، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟۔۔ایم رضا

گذشتہ دنوں سے وطن عزیز میں اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم کرنے کی بحث چھڑ گئی ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے، ملک میں ہر تھوڑے عرصے کے بعد یہ مسئلہ سر اٹھاتا رہتا ہے کہ پاکستان کو اسرائیل←  مزید پڑھیے

بن سلمان نیتن یاہو ملاقات کے بعد آل سعود شدید اختلافات کا شکار۔۔محمد آلوسی

کچھ ہفتے پہلے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے سعودی عرب کے شہر نئوم میں سعودی ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو بھی موجود تھے۔ باخبر ذرائع کے مطابق←  مزید پڑھیے

ملفوف آئینے: خورخے لوئیس بورخیس(ترجمہ: عاصم بخشی)

اسلام ہمیں بتاتا ہے کہ قیامت کے ناقابلِ اپیل دن جانداروں کی شبیہیں بنانے کے مرتکب سب لوگ اپنے اپنے فن پاروں کے ساتھ اٹھائے جائیں گے اور حکم ہو گا کہ ان میں زندگی پھونکیں،وہ ناکام ہوں گے اور←  مزید پڑھیے

قطر کا محاصرہ، کون جیتا کون ہارا۔۔سید رحیم نعمتی

گذشتہ چند برس سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی عرب ممالک نے قطر کے خلاف شدید پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ ان پابندیوں میں تجارتی پابندیاں، سیاسی پابندیاں اور دیگر پابندیاں شامل ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر←  مزید پڑھیے

ماہرینِ طبیعیات کو کیونکر تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے؟ میتھیو سٹینلے (ترجمہ: عاصم رضا)حصّہ اوّل

نوٹ: زیرِنظر ترجمہ، تاریخ ِ سائنس کے امریکی پروفیسر میتھیو سٹینلے، نیویارک یونیورسٹی کے ایک مضمون بعنوان ’’Why should physicists study history ‘‘ پر مشتمل ہے۔ میتھیو سٹینلے کا مذکورہ مضمون، معروف مجلے ’’معاصر طبیعیات‘‘ (Physics Today) کے شمارہ نمبر←  مزید پڑھیے

ثمرِ محبوب: ہان کینگ (ترجمہ: عاصم بخشی)آخری قسط،5

اسٹیتھو اسکوپ پر اپنی انگلی سے بار بار ضرب لگاتا عمر رسیدہ ڈاکٹر بڑبڑا رہا تھا کہ میرے سینے میں کسی قبر کی سی خاموشی تھی۔ بس دور ہوا کے جھکڑوں جیسی کچھ آوازیں تھیں۔ اس نے اسٹیتھو اسکوپ واپس←  مزید پڑھیے

ثمرِ محبوب: ہان کینگ (ترجمہ: عاصم بخشی)قسط4

لفٹ کے دروازے کھڑاک سے کھل گئے۔ اپنا بے ڈھب سوٹ کیس اٹھائے اندھیری راہداری میں چلتے ہوئے میں آخر کار دروازے تک پہنچا اور گھنٹی بجائی۔کوئی جواب نہیں آیاْ۔ میں نے اپنا کان دروازے کے برفیلے فولاد سے لگاتے←  مزید پڑھیے