مہمان تحریر کی تحاریر
مہمان تحریر
وہ تحاریر جو ہمیں نا بھیجی جائیں مگر اچھی ہوں، مہمان تحریر کے طور پہ لگائی جاتی ہیں

میں نے سو خواتین کے پوشیدہ اعضا کو تصاویر کا موضوع کیوں بنایا؟ ڈاکٹر لارا

ڈاکیومنٹری فلم 100 Vaginas جو سو مختلف خواتین کی کہانی ان کے پوشیدہ اعضا کی تصاویر کے ذریعے سناتی ہے اولیویا پیٹر  منگل 19 فروری 2019 12:45 لارا جنہوں نے 100 خواتین کے اندام ہائے نہانی تصاویر میں قید کیے←  مزید پڑھیے

بوجھو تو جانیں ۔۔امر جلیل

کوئی کچھ بھی کر ڈالے ، میں کسی قیمت پر پاکستان کے اس علاقے کانام آپ کو کبھی نہیں بتاوں گا جس کے ہوش ربا قصے کہانیاں آپ آج کی کتھا میں پڑھیں گے۔ آپ میری کنپٹی پربندوق کی نالی←  مزید پڑھیے

علی گیلانی ۔تمہارے رستے میں روشنی ہو ۔۔عطا ء الحق قاسمی

سید علی گیلانی کی رحلت، ان کی نئی زندگی کی شروعات ہے ۔میں نے نیلسن منڈیلا کے بعد اگر کسی کو پوری جوانمردی کے ساتھ ظلم کے خلاف برسر پیکار دیکھا ہے تو وہ سید علی گیلانی ہیں ۔حریت رہنماؤں←  مزید پڑھیے

لسانی سادیت پسندی اور لسانی پولیسنگ….ناصر عباس نیّر

زبان اور نفسیات کا گہر ارشتہ ہے۔ دونوں کے تعلق کے کئی رخ ہیں۔ مثلاً زبان ،ہمارے ادارک کالازمی حصہ ہے۔ جس ادراک میں زبان موجود نہیں ہوتی یا جو چیزیں ہمارے دائرہ ادراک سے باہر سمجھی جاتی ہیں—ان دونوں←  مزید پڑھیے

آنسوؤں کی شہزادی۔۔۔۔۔ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

  ایڈیٹرز نوٹ: ڈاکٹر ظہور احمد اعوان ، سفر نامہ نگار، خاکہ نگار ، محقق، کالم نگار اور معروف نقاد تھے. ان کی ساٹھ سے زائد کتابیں چھپ چکی ہیں اور ہزاروں کالم اخباروں کی زینت بنے  . وہ ۳۵←  مزید پڑھیے

کابل:بھارت کی بولتی بند کیوں؟۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

پچھلے کئی ہفتوں سے میں برابر لکھ رہا تھا اور ٹی وی چینلوں پر بول رہا تھا کہ کابل پر طالبان کا قبضہ ہونے والا ہے لیکن مجھے حیرانی ہے کہ بھارتی وزیراعظم کا دفتر‘ وزارتِ خارجہ اور خفیہ محکمہ←  مزید پڑھیے

 جمالیات کا مصور-راجہ روی ورما(1) ۔۔۔حقانی القاسمی

غالب نے کہاتھا: سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوری تقریب کچھ تو بہر ملاقات چاہئے شاید راجہ روی ورما نے بھی اپنی محبوبہ کے لیے ہی مصوری سیکھی ہوگی مگر وہ خود ہی مصوری کی وجہ سے ’محبوب‘←  مزید پڑھیے

ماہ محرم ، چودہ اگست ، مینار پاکستان اور عائشہ اکرم……ناصر عباس نیر ّ

بہت عرصہ پہلے کسی ہندوستانی شاعرہ کی ایک نثری نظم پڑھی۔ میں آدھی رات کو اکیلی گھر جارہی تھی میں نے دیکھا کہ سامنے باگھ ہے میں نہیں ڈری چند قدم بعد میں نے دیکھا سامنے مردہے میں ڈر گئی←  مزید پڑھیے

امریکی استعمار: سائیگان سے کابل تک۔۔امتیاز عالم

تین ہزار سے زائد امریکی فوجی کابل بھیجے گئے ہیں کہ وہ ہیلی کاپٹروں اور جہازوں پر امریکی سفارتی و دیگر عملے کو بحفاظت نکال سکیں۔ ایک ہزار فوجی قطر اور چار ہزار کویت میں اُن کی ہنگامی مدد کے←  مزید پڑھیے

اگراُس وقت سوشل میڈیا ہوتا۔۔گل نوخیز اختر

تصور کریں کہ تحریک آزادی زوروں پر ہے۔ سوشل میڈیا آچکا ہے اور آج جیسا ہی مقبول ہے۔ایسی صورت میں کیا کیا کچھ پڑھنے کو ملنا تھا، ملاحظہ کیجئے۔قائد اعظم نے کانگریس کا گروپ Leave کردیا۔مسلمانانِ ہند کے Page نے←  مزید پڑھیے

فریدا جے توں عقل لطیف، کالے لکھ نہ لیکھ۔۔صغریٰ صدف

محرم کے مقدس اور حرمت والے مہینے کے آغاز میں اُٹھ فریدا سُتیا کا ہوکا دے کر خلقت کو بیدار کرنے والے عظیم صوفی شاعر کے دربار پر آج کل 779 ویں عرس کی تقریبات جاری ہیں۔ جس طرح رمضان←  مزید پڑھیے

دلیپ اور دیوداس۔۔امر جلیل

آج باتیں ہوں گی دلیپ کمارکے بارے میں… دلیپ کے حوالے سے ہم سب سے پہلے بات کریں گے اپنے رویوں کی۔ انیس سو سینتالیس میں انگریز سرکار نے ہندوستان کا بٹوارہ کیا تھا، اور پاکستان وجود میں آیا تھا،←  مزید پڑھیے

اب تو بھٹو کی جاں بخشی کر دیں۔۔عطا الحق قاسمی

ہم لوگ بہت طعن و تشنیع کر چکے ذوالفقار علی بھٹو کے حوالے سے! اب طعن و تشنیع چھوڑ دیں اور ایک اچھے انسان کی طرح مرحوم کی لغرشیں معاف کرتے ہوئے اُنہیں اُن کے اچھے کاموں کا صلہ عطا←  مزید پڑھیے

رئیس غلام محمد خان بھرگڑی زندہ ہوتے تو پاکستان کے وزیراعظم بنتے۔۔توقیر بھملہ

قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے یہ الفاظ جس عہد ساز شخصیت کے متعلق کہے تھے اس شخصیت کو پاکستان میں چند لوگوں کے سوا اور کون جانتا ہے؟ میرا خیال ہے کہ بہت کم لوگ ہوں گے جو تاریخ←  مزید پڑھیے

پنجاب کا بدلتا کلچراور قدریں۔۔صغریٰ صدف

ڈی جی خان پاکستان کا مرکزی مقام ہے۔ محبتوں کا ہالہ اس کے چہار جانب پھیلا ہوا ہے۔ تمام صوبوں سے اس کا رابطہ اسے اہمیت کا حامل بناتا ہے۔ اِردگرد کی ہوائیں اور صدائیں جب اس مٹی کو چھوتی←  مزید پڑھیے

ہیروز کی باتیں۔۔امر جلیل

سنا ہے، کہتے ہیں، پڑھا ہے کہ ہیرو ہردور میں، ہر ملک اور معاشرے میں پیدا ہوتے ہیں مگر حالات ان کے لئے موثر نہیں ہوتے۔ اس لئے وہ عام لوگوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں اور ایک روز عام←  مزید پڑھیے

فوت ہونے کی خواہش۔۔عطا الحق قاسمی

میں آج کی تاریخ میں 78سال چھ ماہ یعنی ساڑھے اٹھتر سال کا ہوگیا ہوں اور صرف ڈیڑھ سال بعد اَسی برس کی عمر میں فوت ہونا چاہتا ہوں مگر یہ ڈیڑھ سال بھی سابقہ ساڑھے اٹھتر سال کی طرح←  مزید پڑھیے

ٹوٹے۔۔عطا الحق قاسمی

ناقابلِ انتقال بسوں اور لاریوں کی ٹکٹوں پر جلی حروف میں’’ناقابلِ انتقال‘‘ لکھا نظر آتا ہے۔ مجھے اس دعوے پر کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ارباب اختیار سے اتنی گزارش ضرور ہے کہ وہ صرف ٹکٹوں کے سلسلے ہی میں’’ناقابلِ انتقال‘‘←  مزید پڑھیے

کورونا وبا اور ہندو میلے۔۔ڈاکٹر وید پرتاپ ویدک

آج کل بھارت کی حکومت کے کئی اہم فیصلوں کاآخری فیصلہ عدالتیں کر رہی ہیں۔ ایسا ہی ایک بڑا معاملہ کانوڑ یاترا میلے کا ہے۔اس میلے میں 3 سے 4کروڑ لوگ حصہ لیتے ہیں۔ اترپردیش کی بھاجپا سرکار نے اس←  مزید پڑھیے

ہم گناہ گار عورتیں۔۔عاصمہ شیرازی

خدائے لم یزل! تُو نے جب عورت کو پیدا کیا تو یہ نہیں کہا کہ تو اشرف المخلوقات نہیں۔ تخلیق کی اپنی صفت جب عورت کو بخشی تو اُس کا مرتبہ کسی طور کم بیان نہیں کیا۔ رب کائنات تیرے←  مزید پڑھیے