اداریہ کی تحاریر
اداریہ
مکالمہ ایڈیٹوریل بورڈ

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس اور بلاول بھٹو کے مطالبات

طاہر یاسین طاہر پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی بڑی اور مقبول عوامی سیاسی جماعت ہے ۔یہ امر بھی تسلیم شدہ ہے کہ محترمہ کی شہادت کے بعد جب پیپلز پارٹی کی قیادت عملاً آصف علی زرداری کے ہاتھ میں آئی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کا ٹرمپ کو فون اور دورہ پاکستان کی دعوت

طاہر یاسین طاہر دنیا اپنے نئے نام گلوبل ویلج سے جانی جا رہی ہے۔ اس عہد میں کسی ملک کے لیے ممکن ہی نہیں کہ وہ اپنے پڑوسی ممالک یا دنیا کے ترقی یافتہ ترین و سپر پاور کے حامل←  مزید پڑھیے

پاک فوج کے نئے سالار کو درپیش چیلنجز

طاہر یاسین طاہر دنیا بھر میں یہ عمل مشترک ہے کہ فوج کی کمان ایک معینہ مدت کے بعد تبدیل ہوتی ہے۔ یہ بات بھی ثابت شدہ ہے کہ فوج کی کمان پیشہ ورجنرل کے ہاتھ ہی ہوتی ہے۔ ہمارے←  مزید پڑھیے

پولیس کیسے عوامی توقعات پہ پورا اتر سکے گی؟

طاہر یاسین طاہر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے سماج دشمن عناصر،جرائم پیشہ افراد اور اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاون کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کو عوام کی توقعات پہ پورا اترنا ہو گا۔وزیر اعلیٰ نے←  مزید پڑھیے

پنجاب کےلیےموٹر سائیکل ایمبولینس کی منظوری

طاہر یاسین طاہر حکومتِ پنجاب نے ریسکیو 1122 کی پہنچ گنجان آباد علاقوں میں یقینی بنانے کے لیے پانچ شہروں میں موٹر سائیکل ایمبولینسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ تجربہ دنیا کے کئی دیگر ممالک میں کیا جاچکا ہے۔گوجرانوالا، فیصل←  مزید پڑھیے

روہنگیا کے بے یارو مددگار مسلمان اور عالم اسلام

طاہر یاسین طاہر میانمارمیں روہنگیا کے مسلمان اپنے مسلمان ہونے کے قصور کی سزا بھگت رہے ہیں اور عالم اسلام سوائے مذمتی قراردادوں کے اور کچھ بھی نہیں کر پا رہا۔یہ مذمتی قراردیں بھی گاہے گاہے منظور ہوتی ہیں، ورنہ←  مزید پڑھیے

بھارت کی طرف سےسیز فائر کی خلاف ورزیاں

طاہر یاسن طاہر بھارت خطے کو اپنے جنگی جنون کی لپیٹ میں لینے کی ہر ممکنہ کوشش کر رہا ہے جبکہ پاکستان بھارتی جارحیت کا صرف جواب دے کر دشمن کو یہ باور کرا رہا ہے کہ پاک فوج اور←  مزید پڑھیے

سیالکوٹ،جنسی زیادتی کے بعد خاتون کو قتل کرنے کی کوشش

طاہر یاسین طاہر ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں یہ معاشرہ اپنے مجموعی مزاج میں انتہا پسندانہ معاشرہ ہے۔مذہبی انتہا پسندی،لبرل انتہا پسندی،سیاسی انتہا پسندی،اپنی بات کو ہرحال میں درست ثابت کرنے کے لیے آزمائے جانے والے ہر←  مزید پڑھیے

ترکی میں ریپ کا مجوزہ قانون اور اس کے مضمرات

طاہر یا سین طاہر انسا ن فطرتاً غلبہ پسند ہے، وہ چاہتا ہے کہ دوسروں کو اپنے تسلط میں رکھے،مردوں کے اس معاشرے میں اسی نفسیات کی تسکین کے لیے مرد زیادہ ’’متحرک‘‘ہے۔اقتدار کا غلبہ،دولت کے ذریعے معاشرتی قدروں پہ←  مزید پڑھیے

کابل،امام بارگاہ میں خود کش دھماکہ

طاہر یاسین طاہر نواسہ رسول صلی علیہ و آلہ وسلم ،حضرت امام حسین ؑ کے چہلم کے جلوس دنیا بھر میں جاری ہیں۔گذشتہ کچھ دھائیوں سے یہ رواج عام ہوا ہے کہ جلوس عزا،مجالس عزا اور میلاد مصطفیٰ کی محفلوں←  مزید پڑھیے

بھارتی جارحیت پسندی،پاکستان سفارتی حکمت عملی میں تبدیلی لائے

طاہر یاسین طاہر دشمن سے خیر کی توقع حماقت کے سوا کچھ بھی نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی ملک کی جانب سے اپنے پڑوسی ملکوں کی سرحدوں کے قریب جارحیت بالآخر جنگوں کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی تارکین وطن،انسانی سمگلنگ اور حکومت کی ذمہ داریاں

طاہر یاسین طاہر پاکستان میں جہاں دیگر کئی ایک مافیاز متحرک و مضبوط ہیں وہاں انسانی اسمگلرز بھی روزگار کے متلاشیوں سے ان کی جمع پونجی لوٹ رہے ہیں۔گذشتہ برس اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے رپورٹ شائع کی تھی←  مزید پڑھیے

لاہور سے داعش کے دہشت گردوں کی گرفتاری

طاہر یاسین طاہر لاہور میں پولیس کے شعبہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ایک کارروائی میں عالمی دہشت گرد تنظیم دولتِ اسلامیہ(داعش) کے آٹھ مبینہ ارکان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایک برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ←  مزید پڑھیے

پانامہ لیکس اور قطری شہزادہ

طاہر یاسین طاہر اپریل میں پاناما کی ایک لا فرم موساک فونسیکا سے کی جانب سےمنظر عام پر آنے والی ایک کروڑ دس لاکھ دستاویزات میں دنیا بھر کے سیاست دانوں اور کاروباری شخصیات کے تعلقات، آف شور کمپنیوں اور←  مزید پڑھیے

خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ،یہ کام پورے ملک میں ہونا چاہیے

طاہر یاسین طاہر کسی بھی ریاست کی یہ بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کرے اور شہریوں کی ضروریات کا خیال رکھے۔ریاستیں اپنی یہ ذمہ داریاں اپنےاداروں کے ذریعے پوری کرتی ہیں۔حکومت←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی جیت ،امریکہ میں ٹرمپ مخالف مظاہرے،ایک پہلو یہ بھی ہے

طاہر یاسین طاہر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت امریکی سیاسی تاریخ کا بڑا سیٹ اپ ہے۔اس سیاسی اپ سیٹ نے دنیا کو حیرت زدہ بھی کیا اور ٹرمپ کی جیت کے اعلان کے ساتھ ہی دنیا میں کئی ایک تبدیلیاں فوری←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کی صدارت دنیا پہ کیا اثرات مرتب کرے گی؟؟

طاہر یاسین طاہر مکالمہ کے قارئین متوجہ ہوں: ٹرمپ اپنی جارحانہ انتخابی مہم اور متنازعہ بیانات کے باعث دنیا بھر کے تجزیہ کاروں کے خیال میں امریکی صدارت کے لیے موزوں شخص نہیں تھے۔اب جبکہ ٹرمپ کو امریکی عوام نے←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت

طاہر یاسین طاہر امریکی صدارتی انتخابات کا اعصاب شکن مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا۔دونوں صدارتی امیدواروں نے اپنی اپنی انتخابی مہم بڑے جارحانہ انداز میں چلائی۔ایک ٹی وی اینکر،ایک بزنس مین ڈونلڈ ٹرمپ اپنی انتخابی مہم کے دوران میں اپنے←  مزید پڑھیے

امجد صابری کے قاتلوں کی گرفتاری اور کراچی کے کشیدہ حالات

طاہر یاسین طاہر کراچی ستم پیشہ افراد کے ہاتھوں کرچی کرچی ہے ۔کئی دھائیوں سے وہاں لسانی،قومی،صوبائی اور فرقہ وارانہ بنیادوں پر قتل و غارت گری معمول ہے۔سرِ راہ ڈکیتیاں،سٹریٹ کرائمز،ٹریفک کے ہجوم میں سے مسافروں کو لوٹ لینا،بینک ڈکیتیاں←  مزید پڑھیے

نیکٹاکی دو مزید دہشت گرد تنظیموں کوکالعدم قرار دینے کی سفارش مگر!!

طاہر یاسین طاہر ریاستیں اپنے فعال اور مضبوط اداروں کی وجہ سے مضبوط اور مستحکم ہوا کرتی ہیں۔ریاستی ادارے جس قدر مضبوط ہوں معاشرتی و سماجی نظام ِحیات بھی اسی قدر آسودہ و مضبوط ہو گا۔ہمارے ہاں ایک المیہ مگر←  مزید پڑھیے