ٹرمپ کی صدارت دنیا پہ کیا اثرات مرتب کرے گی؟؟

طاہر یاسین طاہر
مکالمہ کے قارئین متوجہ ہوں:
ٹرمپ اپنی جارحانہ انتخابی مہم اور متنازعہ بیانات کے باعث دنیا بھر کے تجزیہ کاروں کے خیال میں امریکی صدارت کے لیے موزوں شخص نہیں تھے۔اب جبکہ ٹرمپ کو امریکی عوام نے منتخب کر لیا ہے تو بحثیت صدر وہ اپنی پالیسیوں سے دنیا پر کیا اثرات مرتب کریں گے؟مسلم دنیا سے امریکہ کے تعلقات کیسے ہوں گے؟ تارکین وطن سے ٹرمپ انتظامیہ کیسا سکول کرے گی؟اور انتہا پسندوں سے ٹرمپ کیسے نمٹیں گے؟
ہم چاہتے ہیں کہ مکالمہ کے با شعور قارئین اس حوالے سے اپنی آرا کا اظہار کریں۔آپ کی رائے کو خوش آمدید کہا جائے گا۔۔
نوٹ: تبصرہ کے لیے زیادہ سے زیادہ الفاظ 300ہوں۔۔۔

Facebook Comments

اداریہ
مکالمہ ایڈیٹوریل بورڈ

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply