اداریہ کی تحاریر
اداریہ
مکالمہ ایڈیٹوریل بورڈ

افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل نکسن کی ہرزہ سرائی اور حقائق۔۔۔طاہر یاسین طاہر

افغانستان کے اندر امریکہ مختلف عسکری مسائل کا شکار ہے، 17 برس سے جاری اس جنگ میں امریکہ بوجہ وہ کامیابیاں حاصل نہ کر سکا جس کی اسے امید تھی۔ہم ان ہی سطور میں متعدد بار کہہ چکے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

عید الضحیٰ ،65 کالعدم تنظیموں کے کھالیں جمع کرنے پر پابندی ،مگر۔۔ طاہر یاسین طاہر

عید الاضحیٰ کی آمد کے موقع  پریہ ہوتا ہے کہ اسلام کے نام پر بنی سیاسی جماعتیں، مذہبی جماعتیں، مدارس،مساجد اور ویلفیئر ٹرسٹ لوگوں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ قربانی کے جانوروں کی کھالیں انھیں “ہدیہ” کی جائیں۔یہ سلسلہ←  مزید پڑھیے

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج اور گوجرانوالہ کا ہجوم

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا کا احتجاج اور گوجرانوالہ کا ہجوم طاہر یاسین طاہر ہم جس سماج کا حصہ ہیں اس میں یک بیک کئی ایک خرابیاں در آئی ہیں۔کئی ایک واقعات اور کئی مثالیں موجود ہیں مگر ہم صرف دو←  مزید پڑھیے

باپ بیٹے کی پریس کانفرنس اور سیاسی حکمت عملی

طاہر یاسین طاہر اس بات سے کون انکار کر سکتا ہے کہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پیپلز پارٹی کو شدید سیاسی نقصان پہنچا،اگرچہ محترمہ کی شہادت کے بعد وفاق میں پیپلز پارٹی اتحادیوں کے ساتھ حکومت←  مزید پڑھیے

کے پی کے حکومت خواجہ سرائوں کو تحفظ فراہم کرے

کے پی کے حکومت خواجہ سرائوں کو تحفظ فراہم کرے طاہر یاسین طاہر ہم جس معاشرے کا حصہ ہیں اس معاشرے کا ایک پہلو صنفی امتیاز بھی ہے اور یہ پہلو ہر لحاظ سے بہت گہرا ہے۔ہم لاکھ اپنی جدت←  مزید پڑھیے

کوئٹہ میں پھر دہشت گردی، سہولت کاروں کےخلاف آپریشن تیز کیا جائے

کوئٹہ میں پھر دہشت گردی، سہولت کاروں کےخلاف آپریشن تیز کیا جائے طاہر یاسین طاہر گذشتہ روز جب نا اہل ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف بلٹ پروف شیشے کے پیچھے سے انقلاب کے لیے لوگوں کی ذہن سازی کرتے←  مزید پڑھیے

حسین شہید سہروردی کا خط خلیق الزماں صاحب کے نام !

یوم آزادی کے قریب شاید آزادی سے قبل “حسین شہید سہروردی” کا” خلیق الزماں” کے نام لکھا یہ خط تاریخ کے طالبعلموں کے لیے دلچسپی کا باعث ہو۔ مائی ڈئیر خلیق الزماں صاحب! ہم اس وقت اس پر غور وخوض←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر روتھ فائو کا سانحہ ارتحال

ڈاکٹر روتھ فائو کا سانحہ ارتحال طاہر یاسین طاہر قدرت کچھ بندوں کو بڑے کاموں کے لیے ازل سے ہی منتخب کر لیتی ہے،ڈاکٹر روتھ فائو ان ہی بڑے لوگوں میں سے ایک تھیں جنھیں اللہ رب العزت نے دکھی←  مزید پڑھیے

ریلی کا بے کیف نقطہ آغاز اور خدشات

ریلی کا بے کیف نقطہ آغاز اور خدشات طاہر یاسین طاہر سیاست دان کو مقبولیت اور زاہد کو تقویٰ کا بڑا زعم ہوتا ہے۔لالچ کسی بھی نوع کا ہو، انسان کو چین سے بیٹھنے نہیں دیتا۔عہدے اور بادشاہت کا لالچ←  مزید پڑھیے

نواز شریف سازش بارے بتائیں ہیجان پیدا نہ کریں

نواز شریف سازش بارے بتائیں ہیجان پیدا نہ کریں طاہر یاسین طاہر نااہل ہونےو الے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے گذشتہ سے پیوستہ روز پنجاب ہائوس اسلام آباد میں سینئیر صحافیوں سے ملاقات میں ایک بار پھر اس←  مزید پڑھیے

45 روزہ وزیر اعظم کی 46 رکنی نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری

45روزہ وزیر اعظم کی 46رکنی نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری طاہر یاسین طاہر اب تک کا سیاسی منظر نامہ تو یہی بتاتا ہے کہ نئے وزیر اعظم جن کی نامزدگی 45 روز کے لیے کی گئی تھی، وہ مزید←  مزید پڑھیے

راجا فاروق حیدر کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر غیر ذمہ دارانہ ردعمل نہ دیں

راجا فاروق حیدر کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر غیر ذمہ دارانہ ردعمل نہ دیں طاہر یاسین طاہر کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔کشمیری عوام اور پاکستانی عوام ایک دوسرے کے دست و بازو ہیں۔آزادی کشمیر کی جدو جہد کو←  مزید پڑھیے

عبوری وزیر اعظم کااعلان،کیا یہی جمہوریت ہے؟

عبوری وزیر اعظم کااعلان،کیا یہی جمہوریت ہے؟ طاہر یاسین طاہر سابق وزیر اعظم جو کہ عدالت عظمیٰ سے آرٹیکل 62 کے تحت نا اہل ہو چکے ہیں، ان کی صدرات میں گزشتہ سے پیوستہ روز مسلم لیگ نون کی پارلیمانی←  مزید پڑھیے

نواز شریف نا اہل،سیاستدان ادارے مضبوط کریں

نواز شریف نا اہل،سیاستدان ادارے مضبوط کریں طاہر یاسین طاہر آج کا دن ملکی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔حکمران خاندان کے حوالے سے عدالت عظمیٰ نے انتہائی اہم فیصلہ سنا دیا ہے،اور اس فیصلے پر عمل در آمد کی←  مزید پڑھیے

وزیر داخلہ کی اہم ترین پریس کانفرنس اور سیاسی حرکیات

وزیر داخلہ کی اہم ترین پریس کانفرنس اور سیاسی حرکیات طاہر یاسین طاہر وفاقی وزیر داخلہ چوھدری نثار علی خان اپنے طرز سیاست اور معاملہ فہمی کے باعث نہ صرف مسلم لیگ نون بلکہ سیاست کے سنجیدہ حلقوں میں بھی←  مزید پڑھیے

حکومت و آئل ٹینکرز مالکان کے مذاکرات کامیاب مگر

حکومت و آئل ٹینکرز مالکان کے مذاکرات کامیاب مگر طاہر یاسین طاہر گذشتہ تین سے چار دنوں سے جاری آئل ٹینکرز مالکان کی ہڑتال بالآخر حکومت کے ساتھ کامیاب مذزکرات کے بعد ختم ہو گئی ہے۔قبل ازیں آئل اینڈ گیس←  مزید پڑھیے

پولیس اہلکار دہشتگردوں کے نشانے پر

دہشتگردوں کی کمر توڑنے کے بیانات پچھلے کچھ عرصے میں اس تواتر سے داغے گئے کہ عوام اس گمان میں مبتلا ہوگئی کہ شاید واقعی ہی ہمارے ملک میں اب صرف چین اور سکون کا دور دورہ ہے۔ہر طرف لوگ←  مزید پڑھیے

عمران و وزیر اعظم کا کیس،آمدن،ذرائع اور متعلقہ دستاویزات

عمران و وزیر اعظم کا کیس،آمدن،ذرائع اور متعلقہ دستاویزات طاہر یاسین طاہر ہماری سیاسی تاریخ کئی المیوں اور المیہ سازوں سے بھری پڑی ہے۔سیاست میں وفاداریاں نہیں صرف مفادات ہوتے ہیں۔مثلاً ذوالفقار علی بھٹو آمر جنرل ایوب خان کو ڈیڈی←  مزید پڑھیے

پانامہ کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

پانامہ کیس کی سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ طاہر یاسین طاہر بالآخر پانامہ کیس کی سماعت کئی مراحل سے ہوتی ہوئی مکمل ہو گئی ہے۔پانامہ کیس کے معاملے نے گذشتہ برس اپریل میں دنیا بھر میں اس وقت ہلچل مچا دی←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی رپورٹ،سفارشات اور سیاسی حیلے

جے آئی ٹی رپورٹ،سفارشات اور سیاسی حیلے طاہر یاسین طاہر درست اور مناسب رویہ تو یہی ہے کہ جب کیس عدالت میں زیر سماعت ہو تو اس پہ رائے زنی سے اجتناب کیا جائے۔پوری دنیا میں یہ بات تسلیم شدہ←  مزید پڑھیے