اداریہ کی تحاریر
اداریہ
مکالمہ ایڈیٹوریل بورڈ

بھارت کی ممکنہ جارحیت بارے امریکی رپورٹ

بھارت کی ممکنہ جارحیت بارے امریکی رپورٹ طاہر یاسین طاہر پاکستان اور بھارت دو ایسے پڑوسی ہیں جو ہمہ وقت حالت ِجنگ میں ہی رہتے ہیں۔ تاریخی اعتبار سے بہت کم ایسا ہوا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی←  مزید پڑھیے

امریکہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں ٹرمپ کا خطاب اور مسلم دنیا

امریکہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس میں ٹرمپ کا خطاب اور مسلم دنیا طاہر یاسین طاہر یہ امر واقعی ہے کہ مسلم دنیا اس وقت انتشار،خلفشار اور باہمی رنجشوں کے باعث بٹی ہوئی ہے۔مشرق وسطیٰ میں با لخصوص دہشت گردی کا←  مزید پڑھیے

قائد اعظم یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی،افسوسناک

قائد اعظم یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی،افسوسناک طاہر یاسین طاہر یہ نظام کی کمزوری ہے کہ آئے روز ہماری جامعات میں فساد ہو رہے ہیں،بد قسمتی سے ان فسادات کی شکل اب لسانی و صوبائی اور نسل پرستی تک جا پہنچی←  مزید پڑھیے

وکلا تنظیموں کا وزیر اعظم سے ایک بار پھر استعفے کا مطالبہ

وکلا تنظیموں کا وزیر اعظم سے ایک بار پھر استعفے کا مطالبہ طاہر یاسین طاہر پاناما کیس پر سپریم کورٹ کی جانب سے جے آئی ٹی بنانے کے فیصلے کے فوری بعد ہائیکورٹ بار اور وکلا کی دیگر تنظیموں نے←  مزید پڑھیے

افغانستان بین الاقوامی سفارتی آداب بھی بھول گیا

افغانستان بین الاقوامی سفارتی آداب بھی بھول گیا طاہر یاسین طاہر ہمارے پڑوس میں واقع افغانستان ایک ایسا ملک ہے جو پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک،کسی نہ کسی طرح پاکستان کے خلاف سفارتی،سیاسی و تخریبی کارروائیوں میں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا غیر ملکی افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ

سعودی عرب کا غیر ملکی افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ طاہر یاسین طاہر ایک خبر کے مطابق سعودی عرب کی وزارت سول سروسز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ 3 سال کے اندر اندر تمام←  مزید پڑھیے

گوادر میں مزدوروں پر حملہ، چینی قیادت کو پیغام ؟

گوادر میں مزدوروں پر حملہ، چینی قیادت کو پیغام ؟ طاہر یاسین طاہر سی پیک ایک ایسا اکنامک منصوبہ ہے جس کے بارے شنید ہے کہ اس سے پاکستان اور خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔اس معاشی ترقی سے دنیا←  مزید پڑھیے

ڈان لیکس معاملے کا بخیر اختتام؟

ڈان لیکس معاملے کا بخیر اختتام؟ طاہر یاسین طاہر آخر کار حکومت اور فوجی قیادت کے درمیان 8 ماہ قبل ڈان کی ایک خبر پر شروع ہونے والا معاملہ بظاہر اپنے خوشگوار اختتام کو پہنچ گیا۔قبل ازیں پاک فوج نے←  مزید پڑھیے

ایران دھمکی کے بجائے سفارتی طریقہ اختیار کرے

ایران دھمکی کے بجائے سفارتی طریقہ اختیار کرے طاہر یاسین طاہر یہ عجب بات ہے کہ پاکستان بیک وقت اپنے پڑوسیوں کی در اندازیوں کا شکار ہو چکا ہے۔ قیام پاکستان کے ساتھ ہی پاکستان کی مشرقی سرحد غیر محفوظ←  مزید پڑھیے

افغانستان کی شر انگیزیاں

افغانستان کی شر انگیزیاں طاہر یاسین طاہر بد قسمتی سے پاکستان جس ملک کی خاطر اپنی سماجی حیات اور معاشی قوت تک قربان کرتا آ رہا ہے وہی ملک بھارت کی زبان بولتے ہوئے نہ صرف پاکستان کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

جے آئی ٹی کی تشکیل سے پاناما ٹو کا آغاز

جے آئی ٹی کی تشکیل سے پاناما ٹو کا آغاز طاہر یاسین طاہر ویسے تو پوری دنیا میں پاناما سکینڈل نے ہلچل مچائی اور بالخصوص ان ممالک میں جہاں پارلیمان مضبوط اور عوام کی قوت قابل اظہار ہے ،وہاں کے←  مزید پڑھیے

ڈان لیکس ،وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن پر فوج کا ٹویٹ

ڈان لیکس ،وزیر اعظم کے نوٹیفکیشن پر فوج کا ٹویٹ طاہر یاسین طاہر ہنگامہ خیزی کا موسم ہے،وجوھات مختلف ہیں۔ دہشت گردوں کے ترجمان احسان اللہ احسان کا اعترافی ویڈیو بیان،پھر ایک چینل کے لیے اس کا انٹرویو اور نشر←  مزید پڑھیے

دہشت گردوں کے سابق ترجمان کی اعترافی ویڈیو اور پیمرا کا فیصلہ

دہشت گردوں کے سابق ترجمان کی اعترافی ویڈیو اور پیمرا کا فیصلہ طاہر یاسین طاہر پاک فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) اور جماعت الاحرار کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کا اعترافی ویڈیو بیان گذشتہ روز جاری←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی

مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا پر پابندی طاہر یاسین طاہر اظہار کے ذرائع پر پابندی خود ایک ایسا عمل ہے جس کے حق میںبھارت کوئی دلیل یا جواز پیش نہیں کر سکتا ،سوائے اس کے کہ وہ اپنا وہی موقف←  مزید پڑھیے

کور کمانڈرز کانفرنس میں جے آئی ٹی کی شفافیت پر اتفاق رائے

کور کمانڈرز کانفرنس میں جے آئی ٹی کی شفافیت پر اتفاق رائے طاہر یاسین طاہر پی ٹی آئی،جماعت اسلامی اور دیگر کی جانب سے سپریم کورٹ میں پاناما لیکس میں وزیر اعظم کے خاندان کا نام آنے کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

عمران خان کا نیا ٹارگٹ،آصف زردای

عمران خان کا نیا ٹارگٹ،آصف زردای طاہر یاسین طاہر یہ امر واقعی ہے کہ پاکستان میں سیاسی کردار کسی نہ کسی حوالے سے معاشی کرپشن میں ملوث پائے جاتے ہیں۔ بعض سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور سرکردہ سیاسی رہنما تو←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعتوں اور وکلا کا وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ

سیاسی جماعتوں اور وکلا کا وزیر اعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ طاہر یاسین طاہر پاناما کیس کے حوالے سے آنے والے فیصلے کے بعد ملک کی حکمران جماعت اور پی ٹی آئی سمیت دیگر اپوزیشن جماعتیں اس فیصلے کو اپنے←  مزید پڑھیے

مبینہ گستاخ کی گرفتاری

چترال: نماز جمعہ کے بعد مسجد میں مبینہ طور پر گستاخانہ الفاظ کی ادائیگی پر ایک شخص ہجوم کے ہتھے چڑھ گیا،مشتعل افراد کا تشدد،امام مسجدنے پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق :پختونخوا کے ضلع چترال میں نماز←  مزید پڑھیے

حکومت تاریخیں دینے کے بجائے بجلی بحران پر قابو پائے

حکومت تاریخیں دینے کے بجائے بجلی بحران پر قابو پائے طاہر یاسین طاہر وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کے موجودہ بحران پر آئندہ 8 سے 10 روز میں قابو پالیا جائے←  مزید پڑھیے

مشال کیس۔۔۔ عدالت میں عبداللہ کا بیان

بعدالت جناب محب الرحمٰن جوڈیشنل مجسٹریٹ درجہ اول. عبداللہ ولد غوث الرحمٰن عمر 23/24 سال سکنہ براوال اپر دیر کا عدالتی بیان.. میں حلفاً اقرار کرتا ہوں کہ میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ کا طالب علم ہوں←  مزید پڑھیے