معاذ بن محمود کی تحاریر
معاذ بن محمود
انفارمیشن ٹیکنالوجی، سیاست اور سیاحت کا انوکھا امتزاج۔

گشتی۔۔۔

اس کی پھانسی میں فقط ایک گھنٹہ باقی تھا۔ جیلر کی جانب سے ملی گولڈ لیف کا آخری گہرا کش لگا کر اس نے کاغذ قلم کی فرمائش کر ڈالی جو پوری ہوئی۔  “اس کے علاوہ کوئی آخری خواہش؟” “ہاں۔←  مزید پڑھیے

سب کو عید مبارک سوائے۔۔۔

آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کو عید مبارک۔ رکیے ایک منٹ۔ معذرت چاہتا ہوں میری بس ایک ہی بہن ہے لہذا فقط عید مبارک۔ ٹھہریے۔ آپ نے تو کل عید کر لی تھی ناں؟  یہ پوپلزئی کی مقلد عوام بھی←  مزید پڑھیے

ایک گمشدہ سیاسی ڈائری سے اقتباس ۔۔۔ معاذ بن محمود

صبح صادق یعنی دو بجے دوپہر سے دل بوجھل ہے۔ وہ کہتی ہے صوم و صلواۂ کی پابندی “رکھ”۔ میں نے تمیز سے بات کرنے کا اصرار کیا۔ وہ چلہ کاٹنے کی دھمکی دے کر چلی گئی۔ اگلا ایک گھنٹہ←  مزید پڑھیے

پچھتاوے

“نہیں رہ سکتی میں اس کے ساتھ مزید۔ وہ شراب پیتا ہے، نامحرم عورتوں سے معاشقے چلاتا ہے۔ اس کی وجہ سے میری اولاد خراب ہوجائے گی۔” مجھے محسوس ہوا جیسے اس کی ہسٹیریائی کیفیت میں ڈوبی آواز میرے پردہ←  مزید پڑھیے

جج کی بیٹی

راحت شہر کے معروف جج چوہدری اکبر رانا کی بیٹی تھی۔ رانا کا تعلق پنجاب کے دیہی علاقے سے تھا۔ راحت کی پیدائش پہ گاؤں بھر میں خوب شادیانے بجائے گئے کہ خاندان کی پہلی لڑکی تھی۔ رانا صاحب کے←  مزید پڑھیے

سلیکشن کمیشن بھوٹان کی مجوزہ شرائط

سیلیکشن کمیشن آف بھوٹان نے حال ہی میں دو ہزار اٹھارہ میں ہونے والی سلیکشن سے پہلے امیدواروں کی مہم کے لیے ضابطہ اخلاق اور شرائط تجویز کی ہیں۔ روزے کے بعد مجھے سر درد کی شکایت ہوتی ہے۔ کسی←  مزید پڑھیے

شہید۔۔معاذ بن محمود

مجھے قبر سے نکلے کچھ ہی دیر ہوئی ہے۔ دنیاوی زندگی کے آخری لمحات کے بعد مجھے اب ہوش آیا ہے تاہم میری موجودگی سے تمام زندہ لوگ بےخبر ہیں۔ شاید تھوڑی دیر میں فرشتے مجھے بہتر حوروں کے پاس←  مزید پڑھیے

غیرت۔۔۔ معاذ بن محمود

گھر میں قدم رکھتے ہی میری پہلی فرمائش دیوار پہ سجی وہ دونالی بندوق اتارنے کی تھی۔ لیکن ایسا ہو نہ سکا۔ ہاشم کے لیے یہ خاندانی توقیر اور جاہ و جلال کا مظہر تھی جبکہ میرے نزدیک بابا کی←  مزید پڑھیے

ٹھنڈے چکلے

ٹھنڈے چکلے۔۔ جن کا وجود سن شدہ گوشت کی باقیات کو دماغ کی جگہ استعمال کرنے سے کاغذ پہ رقم ہوتا ہے۔ سوچ کی بالیدگی کا یہ وہ زوال ہے جو مردانہ آسودگی ایکسپائر ہونے کے بعد گنے چنے لوگوں←  مزید پڑھیے

بانوے نیوز بھوٹان سپیشل – ۲۔۔۔۔معاذ بن محمود

آج کا دن راوی آج تاریخ کے پنے میں چین ہی چین لکھتا ہے۔ اس قدر چین کی وجہ چ کے نیچے نقطہ ہے جو سی پیک کا نتیجہ ہے۔ عوام خوشحال ہے البتہ رمضان میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ←  مزید پڑھیے

اک فیس بکی بنو کی ارتقاء پھاڑ تحقیق۔۔ معاذ بن محمود

فائن آرٹس اور آرکیالوجی کی طالبہ ہونے کے ناطے میں نے سناتن دھرم کے ادبی فن پاروں کو بہت قریب سے دیکھا ہے۔ اتنا قریب سے کہ ہنومان کی مورتی میں طبعیاتی تغیر سامنے آنا شروع ہوگیا۔ میوزیم کے گارڈ←  مزید پڑھیے

انجمن موچیان سے چند چبھتے سوالات۔۔معاذ بن محمود

کچھ دیر پہلے چڑھتے سورج کے ایک پجاری کی جانب سے کتاب“ کرکرے کو کس نے قتل کیا” کا ذکر نظر سے گزرا۔ یہ کتاب ہندوستان کی ریاست مہاراشٹرا کے آئی جی پولیس ایس ایم سید کی تصنیف کردہ ہے←  مزید پڑھیے

بانوے نیوز بھوٹان سپیشل۔۔۔معاذ بن محمود

آج کا دن ریاست بھر میں امن کا دور دورہ ہے۔ راوی سست ہے لہذا اب تک چین کا چ ہی لکھ پایا ہے۔ راوی سے سست روی کی شکایت کرو تو کہتا ہے  تمہارا نظام سمجھنے میں وقت لگتا←  مزید پڑھیے

لیڈی ان پنک۔۔۔معاذ بن محمود/افسانہ

“تو یہ سنو۔ لنکن پارک کا نمب۔ ایک تو یہ راک میوزک ہے۔ دکھوں کی فریکوینسی سے میل کھاتا۔ دوسرا مجھے اس گانے میں اپنی کہانی سنائی دیتی ہے”۔ چیسٹر بیننگٹن کو پہلی بار سننا عاصم کے لیے کسی حد←  مزید پڑھیے

ابن السازشی و اخوان المفروضے۔۔۔معاذ بن محمود

احسن اقبال پہ قاتلانہ حملہ ہوا۔ کس نے کروایا، کیوں کروایا اسے چھوڑیے۔ ایک ڈائی ہارڈ عمرانی پنکھے کی سازشی تھیوری سنیے۔ پہلا فقرہ پنکھے کا تھا۔ سوچ کی باقی عکاسی ہم نے خود کر لی۔ پڑھیے اور سر دھنیے۔←  مزید پڑھیے

قتل ایک ضمیر کا۔۔۔معاذ بن محمود

“Have another peg gentleman, this one for you. Never compromise on what your conscience insists on.” یہ کہہ کر انہوں نے جیک ڈینئیلز کا ایک ایک پیگ جسے ہم دونوں فوراً ہی حلق میں انڈیل گئے۔ ایسا بہت کم ہوتا←  مزید پڑھیے

مسئلہ فاروقی اور اس کا حل۔۔۔معاذ بن محمود

“ہائے میں لٹ گئی، ہائے میں برباد ہوگئی، اؤئے ایڈا ظلم، اؤئے پٹھان مینوں بلاک کر چھڈیا، ہائے، اؤئے مرگئی، ہائے ہائے ہائے”۔ آپ نے انعام رانا کی ٹائم لائن پہ اکثر اس قسم کی آہ و بکا پڑھی ہوگی۔←  مزید پڑھیے

میں، میری بہو اور میری بیٹی۔۔۔۔ معاذبن محمود

میں ایک ساس ہوں۔ ہونہار ساس۔ ویسے ماں بھی ہوں ، میرا اور میرے بیٹے کا تعلق بہت گہرا ہے۔ میرے مطابق اس سے زیادہ گہرا جتنا میرے بیٹے کا بہو سے ہے۔ یہ بات حقیقت ہے، گو میرا بیٹا←  مزید پڑھیے

ایک سو بیس روپے۔۔۔معاذ بن محمود/افسانہ

صبح سویرے لٹن میاں کی آنکھ کھل گئی۔ جاگنے سے عین پہلے وہ کلو کمہارن کی پنڈلیوں کا دیدار فرما رہے تھے۔ جس ماحول میں لٹن میاں نے پرورش پائی وہاں ان کے اور ٹیلی وژن، وی سی آر وغیرہ←  مزید پڑھیے

غداری کا مرض اور طب عسکریہ سے اس کا حل۔۔۔معاذ بن محمود

ہم قوم کے طبیب ہیں۔ آپ سمجھ رہے ہوں گے کہ ہم دور جدید کے ڈاکٹر ہیں؟ نہیں۔ اب ایسا بھی نہیں۔ ہم بس قومی بیماریوں کا شافی علاج بذریعہ طب عسکری کرتے ہیں۔ وہ جو ہم میں سے نہیں،←  مزید پڑھیے