ارشد بٹ کی تحاریر

فیض حمید پروڈکشن فیکٹری بند کی جائے/ارشد بٹ

جمہوریت دشمن سازشوں کا جال بچھانے والی مخلوق کا کوئی ایک نام اور روپ نہیں ہوتا۔ یہ کردارکبھی جنرل فیض حمید کا روپ دھار لیتا ہے تو کبھی جنرل حمید گل کا۔ عوام دشمن کرداروں کے سرغنہ کبھی جنرل پاشا،←  مزید پڑھیے

ماؤں کی محبت میں جنگجو ریاستی بیانئے بہہ گئے/ارشد بٹ

آج وارث شاہ، پنجاب کی دوماوں کی زبانوں میں بول اٹھا ہے۔ امرتا پریتم کےپنجاب میں نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی ماوں نے امن، محبت اور بھائی چارے کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ آج ایک بار پھر←  مزید پڑھیے

آئین کے ساتھ کھلواڑ کب تک/ارشد بٹ

حکومت ہویا عدلیہ، سفید و خاکی اسٹبلشمنٹ ہویاسیاستدان، قانون دان ہوں یا اہل علم و دانش ، ہر کوئی آئین و قانون کی حکمرانی کے گیت گاتاسنائی دیتا ہے۔ مگر یہ حقیقت اپنی جگہ کہ آئین و قانون کی حکمرانی←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف پر پابندی جمہوریت دشمن فیصلہ/ارشد بٹ

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پرجمہوری ، سیاسی اور انسانی حقوق کے حلقے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ملک کی ایک بڑی پارلیمانی اور مقبول سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے عمل کو جمہوری اصولوں کے منافی←  مزید پڑھیے

پنجاب کی آئرن لیڈی وزیر اعلیٰ مریم نواز/ارشد بٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ایک محنتی، متحرک اور موثر وزیر اعلیٰ ہونے کا تاثر بنانا چاہتی ہیں۔ روزمرہ زندگی میں عوام کو درپیش مسائل کا فوری حل، مہنگائی پر کنٹرول، روزگار کی فراہمی، نوجوانوں، خواتین اور عوامی بہبود کے←  مزید پڑھیے

غیر موثر آئین، جمہوریت پسپا اور مقتدرہ کی ناکامی/ارشد بٹ

آئین و قانون کی حکمرانی اور سول بالادستی کی راہ میں جہاں مقتدرہ دیوار بنی رہی، وہیں جمہوریت سیاستدانوں کی ہوس اقتدار اور موقع پرستیوں کی بھینٹ چڑھتی رہی۔ اقتدار کی بندر بانٹ میں آئین غیر موثرہوتا گیا اور زخم←  مزید پڑھیے

بھٹو کا قتل! قانونی غلطی نہیں، قومی جرم ہے/ارشد بٹ

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے نو رکنی بنچ نے بھٹو شہید کی سزائے موت کے فیصلے کو انصاف کے تقاضوں کے منافی قرار دے دیا ہے۔ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے←  مزید پڑھیے

الیکشن2024، اسٹبلشمنٹ کو وارننگ/ارشد بٹ

فروری انتخابات میں قبل از الیکشن انجینئرنگ اور  مینجمنٹ کی منصوبہ بندی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اسٹبلشمنٹ کی کھلی یا پس پردہ مداخلت کو عوام نے بھرپور انداز میں مسترد کر دیا۔ عوام نے ثابت کر دیا←  مزید پڑھیے

کیا بلاول کا دس نکاتی انتخابی منشور قابل عمل ہے/ارشد بٹ

بقول چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری انکی کسی سے مخالفت نہیں بلکہ انکا مقابلہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور غربت سے ہے۔ اس لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے غربت، بےروزگاری اور مہنگائی کا مقابلہ کرنے کے لئے←  مزید پڑھیے

الیکشن 2024، ریاست اور سیاست کا کھوکھلاپن/ارشد بٹ

یہ سمجھا جاتا ہےکہ پاکستان نے سیاسی عمل کے ذریعے اور جمہوریت کے بطن سے جنم لیا تھا, مگر تاریخ کا جبر دیکھیے کہ قیام پاکستان کے بعد ملک میں غیر جمہوری اور آمرانہ طرز حکومت نے جڑیں پکڑنا شروع←  مزید پڑھیے

نواز شریف ہائبرڈ وزیراعظم یا پاکستان کے اردوان/ارشد بٹ

جمہوریت پسند حلقے اُمید لگائے بیٹھے تھے کہ عمران حکومت کا جاناہائبرڈ سیاسی بندوبست کے خاتمے کا نکتہ آغاز بنے گا۔ انہیں آئین و قانون کی حکمرانی اور سویلین بالادستی کے راستے کی مشکلات کم ہوتی نظر آ رہی تھیں،←  مزید پڑھیے

ہمسایہ ممالک سے لڑائی! خوشحالی کی دشمن/ارشد بٹ

میاں نواز شریف نے پاکستان آتے ہی اپنے پہلے بیان میں درست کہا کہ ہمسایہ ممالک سے لڑائی کرکے معاشی ترقی اور خوشحالی حاصل نہیں ہوسکتی۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے بیانات میں بار بار دہرا رہے ہیں کہ انکی کسی←  مزید پڑھیے

اصولی مزاحمت سے شہبازی مصالحت تک/ارشد بٹ

ملک میں انتخابی دنگل کا بگل بجنے میں زیادہ عرصہ نہیں رہ گیا۔ سیاسی کروکشیتر کا میدان برپا ہونے کو تیار نظر آ رہاہے۔ مرئی اور غیر مرئی قوتیں اپنے سیاسی و غیر سیاسی ساز و سامان اور ہتھیاروں کو←  مزید پڑھیے

میاں صاحب قومی مفاہمت کا راستہ اپنائیں/ارشد بٹ

میاں نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی کو جمہوری سیاسی قوتوں کے مابین مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کا ایک اہم موقعہ بنایا جا سکتا ہے۔ مگر کیا مقتدرہ کے آشیر باد کے لئے بھاگم دوڑ کرتےماحول میں←  مزید پڑھیے

میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں/ارشد بٹ

میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، سابق جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور ۲۰۱۷ میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو←  مزید پڑھیے

اعلیٰ عدلیہ میں غیر جمہوری سوچ کی جڑیں/ارشد بٹ

یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ آمروں کے سامنے سرنگوں اور فوجی مارشلاوں کو جائز قرار دینے والی عدلیہ نے آئین بنانے اور بحال کرنے والی پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔ جسٹس←  مزید پڑھیے

میاں، زرداری اور عمران کے لئے ڈائیلاگ واحد آپشن ہے/ارشد بٹ

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی حکومت کا تختہ الٹنے اور انہیں تختہ دار تک پہنچانے والے جنرل ضیاء کے معاون سیاستدانوں کو بیگم نصرت بھٹو مرحومہ نے ضیاء مارشل لاء کے خلاف تحریک بحالی جمہوریت میں شامل ہونے کی دعوت←  مزید پڑھیے

آج معراج محمد خاں اور حاصل بزنجو کی یاد کیوں آتی ہے/ارشد بٹ

پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان تیسرا آپشن نہیں رہے؟/ارشد بٹ

عمران خان ایسے گنجلک بھنور کا شکار ہو چکے ہیں جہاں سے نکلنے کی نہ وہ طاقت رکھتے ہیں نہ ہی صلاحیت۔ نہ ہی کوئی خلائی مخلوق انکو بھنور سے نکالنے کے لئے اپنا ہاتھ عمران خان کی طرف بڑھا←  مزید پڑھیے

انتخابی ایکشن ری پلے2023/ارشد بٹ

9مئی 2023  کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی←  مزید پڑھیے