ارشد بٹ کی تحاریر

پنجاب جاگ اٹھا اور نیازی نے ایک بار پھر ہتھیار ڈال دیے۔۔۔۔ارشد بٹ

بلوچ انقلابی لیڈر شیر محمد مری مرحوم کہتے تھے پنجاب پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا حرم ہے۔ جب تک حرم کے اندر سے اسٹیبلشمنٹ کی چیرہ دستیوں کو للکارنے والے پیدا نہیں  ہوتے، جمہوری آزادیاں، سول بالادستی، چھوٹی قومیتوں کے حقوق، معاشی←  مزید پڑھیے

بوٹوں، سوٹوں اور ترازو والوں کی تدبیریں اور میاں کی پاکستان واپسی……

نیب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے پاکستان واپسی کے اعلان نے طاقتور ریاستی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ سلیمانی فرشتوں کی پشت پناہی پر بڑھکے مارتے مولا جٹ کے ہاتھوں←  مزید پڑھیے

عورت کے جسم پر کسی دوسرے کا اختیار کیوں؟۔۔۔۔ارشد بٹ

سماجی اور ثقافتی جدت، نئی  فکر اور خیالات کو مغربی فکری اور ثقافتی حملہ کہہ کر مسترد کر دینا غلامی پسند، قبائلی اور جاگیردارانہ رسم و رواج اور قدروں کے پاسداروں کا وطیرہ رہا ہے۔ ایسے دانشور، نظریہ دان، مذہبی←  مزید پڑھیے

سیاسی گندے انڈوں کی ٹوکری اور بھٹو کا ٹھڈا۔۔ارشد بٹ

شہید بھٹو نے کٹھ پتلی سیاستدانوں کے بارے میں کہا تھا سیاسی گندے انڈوں کی ٹوکری ایک عوامی ٹھڈے کی مار ہوتی ہے۔ پھر بھٹو نے 1970 کے الیکشن میں سیاسی بالشتیوں، مذہبی نعرہ بازوں اور استحصالی طبقوں کے نمائندہ←  مزید پڑھیے

کیا نواز شریف کی دفاعی مزاحمت رنگ لانے والی ہے؟۔۔ارشد بٹ

ملک میں ہر وقت اداروں کے درمیان ٹکراؤ اور محاذ آرائی کا چرچا رہتا ہے۔ افلاطونی تجزیہ کار چیخ چیخ کر نصیحتوں پر نصیحتیں کرتے رہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز، وفاقی حکومت اور حکومتی جماعت←  مزید پڑھیے

اقبال کے مصور پاکستان ہونے کی اصل حقیقت کیا ہے۔۔ ارشد بٹ ایڈووکیٹ

یہ عمومی طور پرتسلیم کا جاتا ہے کہ علامہ اقبال تصورپاکستان کے خالق تھے جبکہ 1930 کو مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں علامہ اقبال کے صدارتی خطاب کو اسکی بنیاد کہا جاتا ہے۔ کیاعلامہ اقبال کے اس خطاب سے←  مزید پڑھیے