ارشد بٹ کی تحاریر

میاں، زرداری اور عمران کے لئے ڈائیلاگ واحد آپشن ہے/ارشد بٹ

ذوالفقار علی بھٹو شہید کی حکومت کا تختہ الٹنے اور انہیں تختہ دار تک پہنچانے والے جنرل ضیاء کے معاون سیاستدانوں کو بیگم نصرت بھٹو مرحومہ نے ضیاء مارشل لاء کے خلاف تحریک بحالی جمہوریت میں شامل ہونے کی دعوت←  مزید پڑھیے

آج معراج محمد خاں اور حاصل بزنجو کی یاد کیوں آتی ہے/ارشد بٹ

پاکستان میں محنت کش طبقوں اور عوامی جمہوری سیاست کی ایک طاقتور آواز معراج محمد خاں کو ہم سے بچھڑے سات سال ہو گئے جبکہ جمہوری اور پارلیمانی سیاست میں ترقی پسند سوچ کے نمائندہ حاصل بزنجو بھی ایک سال←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان تیسرا آپشن نہیں رہے؟/ارشد بٹ

عمران خان ایسے گنجلک بھنور کا شکار ہو چکے ہیں جہاں سے نکلنے کی نہ وہ طاقت رکھتے ہیں نہ ہی صلاحیت۔ نہ ہی کوئی خلائی مخلوق انکو بھنور سے نکالنے کے لئے اپنا ہاتھ عمران خان کی طرف بڑھا←  مزید پڑھیے

انتخابی ایکشن ری پلے2023/ارشد بٹ

9مئی 2023  کی اشتعال انگیز مہم جوئی کے بعد تحریک انصاف کے سیاسی میدان سے پاؤں اُکھڑ چکے ہیں ۔پارٹی تاش کے پتّوں کی طرح بکھر کر ٹکڑوں میں بٹتی جا رہی ہے ۔ بظاہر پی ٹی آئی کا تنظیمی←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈر افراد کے انسانی حقوق اور ٹرانس فوبیا ۔۔ارشد بٹ

انسانی تاریخ میں مذہبی، ثقافتی، سماجی اورقانونی سطح پر دو قسم کی جنسی یا صنفی شناخت اور سماجی کردار تسلیم کئے جاتے رہے ہیں یعنی عورت اور مرد۔ تیسری جنسی شناخت ہمیشہ سے انسانی سماج کا حصہ رہی ہے مگر←  مزید پڑھیے

معراج محمد خاں کی کچھ باتیں اور یادیں۔۔ارشد بٹ

عمران خان کہنے لگے حسن نثار نے جلسہ کے پوسٹر کے لئے بڑا زبردست نعرہ تجویز کیا ہے۔ انہوں نے جیب سے ایک پرچی نکال کر معراج محمد خاں کی جانب بڑھا دی، جس پر لکھا تھا”احتساب ورنہ انتقام”۔۔ تحریک←  مزید پڑھیے

مفاہمت براستہ مزاحمت سے شہباز شریف کا راستہ ہموار۔۔ارشد بٹ

پنجاب میں زرداری سب پر بھاری کا نعرہ غلط ثابت ہو گیا۔ میاں نواز شریف کی حکمتِ  عملی نے پی پی پی کی پنجاب میں متوقع  پیش رفت کی راہیں مسدود کر دیں، مگر شہباز شریف کے ذریعے آصف زرداری←  مزید پڑھیے

حکومت، اسٹبلشمنٹ اور اپوزیشن ،عوام مخالف ایک صفحہ پر یکجا۔۔ارشد بٹ

حکومت کا نروس بریک ڈاؤن: پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں  سیاسی محاذ آرائی اور اقتدار کے لئے کشمکش کے ہر سو چرچے ہیں۔ حکومت کے سیاسی نروس بریک ڈاؤن کے قصوں کی سیاسی مارکیٹ میں بھر مار←  مزید پڑھیے

واحد آپشن! آئین کی حکمرانی اور سویلین بالادستی۔۔ارشد بٹ

اسٹبلشمنٹ کے پروردہ نام نہاد دانشوروں اور جمہور دشمن سیاسی گماشتوں کو آئین و قانون کی حکمرانی، منتخب سویلین اداروں کی بالادستی، سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، قومیتی و صوبائی حقوق، آزاد و خودمختار عدلیہ اور میڈیا، بنیادی←  مزید پڑھیے

مزاحمتی پنجابی ڈی این اے! تخت نہ ملدے منگے۔۔۔ارشد بٹ

نیا دور کے سولنگی صاحب نے چند روز قبل ایک اون لائن پروگرام میں پی ڈی ایم کی تحریک کے حوالے سے کہا کہ ایسا لگتا ہے پنجاب کا ڈی این اے بدل رہا ہے۔ چڑیا والے سیٹھی بابا نے←  مزید پڑھیے

پاکستانی ریاست ، مذہب اور انسانی حقوق کا عالمی منشور۔۔ارشد بٹ

ہر سال ۱۰۔ دسمبر انسانی حقوق کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پاکستان دنیا کے ان اڑھتالیس ممالک میں شامل ہے جنہوں نے ۱۰۔ دسمبر ۱۹۴۸ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے عالمی←  مزید پڑھیے

سیاسی صورت حال حالات پر ایک ترقی پسند اور عوامی جمہوری بیانیہ۔۔ارشد بٹ

۲۰۱۸ ۔ کے متنازعہ انتخابات کے نتیجہ میں قائم ہونے والی عمران حکومت کی عالمی مالیاتی اداروں کی ہدایات پرنافذ کردہ عوام دشمن معاشی پالیسیوں نے ملک میں معاشی گراوٹ، بے روزگاری، مہنگائی اور غربت میں اضافہ کے سب گذشتہ←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد پنجاب میں ہو گی۔۔ارشد بٹ

آل پارٹیز کانفرنس میں میاں نواز شریف کے اسٹبلشمنٹ پر سوچے سمجھے اورنپے تلے وار نے مزاحمتی سیاست کے سرخیل اور پختون قوم پرست راہنما ولی خان کی ایک تاریخی پیشگوئی یاد دلا دی۔ ولی خان مرحوم نے کئی دہائیوں←  مزید پڑھیے

اٹھارویں آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کا پینڈورابکس کھولنے سے نئے سیاسی انتشار اور عدم استحکام کے در کھل جائیں گے ارشدبٹ

پاکستان قومی محاذ آزادی کی پالیسی اینڈ پلاننگ کمیٹی کے کنویئنر ارشدبٹ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ آئین میں طے شدہ صوبائی اختیارات کو صلب کرنے کے حربے پاکستان کی وفاقی جمہوریت کے لئے زہر قاتل ثابت ہوں گے. انہوں←  مزید پڑھیے

پاکستان قومی محاذ آزادی پالیسی اینڈ پلاننگ کمیٹی،2021 – 2020 وفاقی بجٹ

دفاعی بجٹ میں اضافہ، ترقیاتی پروگرام ، تعلیمی اور صحت کے بجٹ میں تخفیف۔ وفاقی حکومت نے دفاعی اخراجات میں گیارہ اعشاریہ آٹھ فیصد اضافے، ترقیاتی پروگرام، تعلیمی اور صحت کے بجٹ میں کمی کے ساتھ سا لانہ بجٹ کا←  مزید پڑھیے

بائیس کروڑ عوام کی ریاست کا کھوکھلا پن اور کورونا وائرس۔۔ارشدبٹ

عالمی ادارہ صحت کی ۱۵ اپریل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس  سے مرنے والوں کے تناسب میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی اکثریت←  مزید پڑھیے

پاکستانی مسافروں کے ساتھ پی آئی اے کی فضائی قذاقی۔۔ارشد بٹ

کورونا وائرس کا حملہ کیا ہوا پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز، پی آئی اے کو پاکستان میں آئے پاکستان نژاد مغربی شہریوں کا خون چوسنے کا بہانہ مل گیا۔ دنیا بھر میں حکومتیں، سرکاری اور غیر سرکاری ادارے عوام کو←  مزید پڑھیے

مارشلائی پولیوزدہ جمہوریت۔۔ارشد بٹ

مارشلائی پولیوزدہ جمہوریت کی پیداوار معذور پارلیمنٹ، مقتدرہ کے پروردہ سیاسی گماشتوں، مفادات کے طابع سیاستدانوں اور سیاسی پارٹیوں سے اصول پرستی اور جمہوری بالادستی کے لئے ڈٹ جانے کی توقع کیسے کی جا سکتی جائے۔ مقتدر سیاسی پارٹی اور←  مزید پڑھیے

طلبہ یکجہتی مارچ میں سوشلسٹ انقلاب کی کھوج۔۔۔ارشد بٹ

29۔ نومبر 2019 کو پاکستان کے پچاس سے زیادہ چھوٹے بڑے شہروں بشمول لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور اسلام آباد میں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں طلبہ نے اپنے مطالبات کی حمایت میں سڑکوں پر احتجاجی مارچ کیا۔ طلبہ یکجہتی←  مزید پڑھیے

سوشل ویلفئیر ڈیموکریٹک متبادل(پاکستان قومی محاذ آزادی اوورسیزکا اعلامیہ)۔۔۔ارشد بٹ

چھبیس  اکتوبر 2019 کو ویسٹ منسٹر یونیورسٹی لندن میں پاکستان قومی محاذ آزادی اوورسیز کےاجلاس کے بعد مندرجہ ذیل اعلامیہ جاری کیا گیا۔ پاکستان قومی محاذ آزادی کے بانی راہنما معراج محمد خاں سوشلسٹ انقلابی نظریات کے حامل، عوامی حقوق←  مزید پڑھیے