ارشد بٹ کی تحاریر

منظور پشتین کے بعد عمران نیازی کا نمبر بھی لگ سکتا ہے۔۔۔۔ارشد بٹ

مملکت خداداد پاکستان میں غداروں، ملک دشمنوں، غیر ملکی ایجنٹوں، کرپٹ اور اسلام دشمنوں کی پیداوار کسی تعطل کے بغیر جاری رہتی ہے۔ یہ زرخیز فصل کبھی قلت سے دوچار نہیں ہوتی۔ جہاں جمہوری آزادیوں، ریاست پر سول جمہوری بالادستی←  مزید پڑھیے

اسد عمر کی قربانی، کپتان کو پہلی وارنگ۔۔۔ارشد بٹ

عمران خان حکومت کے آٹھ  ماہ کی نمایاں خصوصیات میں نا اہلیت، وژن اور صلاحیت سے عاری، بر وقت اور درست فیصلہ سازی کا فقدان، پالیسی سازی میں بے سمتی اور حالات کے ادراک سے محرومی سر فہرست ہیں۔ ان←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم نیازی کے حکومت سے جان چھڑانے کے بہانے۔۔۔ارشد بٹ

وقت کا بے لگام گھوڑا سر پٹ دوڑ رہا ہے اور نیازی حکومت کے ہاتھ میں نہ لگام آ سکی اور نہ ہی رکاب میں پاؤں۔ جبکہ نئے پاکستان میں ہر نیا دن عوام اور ملک کے لئے مایوسی کی←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ میں مسلمانوں کا قتل عام۔ نسلی انتہا پسندی عروج پر۔۔۔ارشد بٹ

9 ۔ 11 کے بعد سفید فام یورپین آبادی والے ممالک میں رنگدار تارکین وطن، خصوصا ً مسلمانوں کے خلاف نفرت، امتیازی برتاو اور دہشت گردی کے واقعات کا طوفان تھمنے کا نام نہیں  لے رہا۔ گذشتہ روز نیوزی لینڈ←  مزید پڑھیے

مودی کا سیاسی کریا کرم اور شاہ محمود قریشی کی پسپائی۔۔۔۔ ارشد بٹ

عمران خان کی امن کی آشا سے نریندر مودی کی جنگی رنگ بازی کا رنگ پھیکا پڑ گیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے انڈین پائلٹ رہا کئے جانے کو دنیا بھر میں نہ صرف سراہا گیا بلکہ امن کی←  مزید پڑھیے

کیا انصافی حکومت کو اسٹبلشمنٹ کے دباؤ کا سامنا ہے۔۔۔۔ارشد بٹ

مقتدرہ قوتیں اپنے تیئں میاں نواز شریف کو انکی مبینہ گستاخیوں کی سزا دے چکی۔ اب میاں کا جیل میں گزرتا ہر دن اسٹبلشمنٹ اور حکومت پر بھاری پڑتا جا رہا ہے۔ یہ الگ سوال کہ میاں کو جیل میں←  مزید پڑھیے

پیلی جیکٹ تحریک کے سیاسی اثرات۔۔۔۔ ارشد بٹ

17۔ نومبر 2018 کو فرانس میں شروع ھونے والی احتجاجی تحریک بارھویں ہفتے میں داخل ھو چکی ہے۔ پیرس اور فرانس کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں لاکھوں عوام اپنے مطالبات کے حصول کے لئے بھرپور احتجاجی تحریک←  مزید پڑھیے

کرپشن چورن اور احتسابی کچھڑی بازار میں مندی کا رجحان۔۔۔۔۔ارشد بٹ

نااہلی، ناتجربہ کاری اور اس پر رعونت، الزام تراشی، اقتصادی بے سمتی اور سیاسی وژن سے محرومی کپتانی اقتدار کا طرہ امتیاز ٹھہرا۔ کپتان کے حامی دو معروف کالم نگاروں اور ٹی وی تبصرہ کاروں کا کہنا ہے کہ کپتان←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان میں نئی جمہوری تحریک کی ضرورت کیوں۔۔۔۔ارشد بٹ

جنرل ضیا اور جنرل مشرف بھی ایک پارلیمنٹ رکھتے تھے جس کے اراکین عوامی ووٹوں سے منتخب کروائے گئے تھے۔ جرنیلوں کے زیر سایہ وزیر اعظم اور لاتعداد وزرا پر مشتمل کابینہ بھی وجود میں لائی گئی تھی۔ چاروں صوبوں←  مزید پڑھیے

انصافی حکومت، مارشل لائی حربے، عدم استحکام اور آمریت کے سائے۔۔۔ارشد بٹ

انصافی سیاسی بالشتیے خونخوار بھیڑیوں کی طرح(half baked)ادھ کچے پکے  سندھ پر جھپٹ پڑے۔ چیف جسٹس کی ایک وارننگ نے ان کے دانت کھٹے کر دئیے۔ ان کے ھوش اڑا دئیئے اور پھنے خانی بڑھکیں مارنے والے دم دبا کر←  مزید پڑھیے

انصافی حکومت عسکری پیج پر۔۔۔۔۔ارشد بٹ

بلا شبہ انصافی حکومت، اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ ایک ہی پیج پر ہیں، اسٹبلشمنٹ کے متعین کردہ عسکری پیج پر۔ جب پارلیمان، آئین و قانون اور جمہوری اداروں کی بالادستی کے اصولوں ترک کر دئے جائیں، حکومت غیر منتخب قوتوں کا←  مزید پڑھیے

سقوط ڈھاکہ کا ماتم چھوڑیں، بنگلہ دیش کو دل سے تسلیم کریں۔۔۔۔۔ارشد بٹ

اگر انتہا پسند ہندو ذہنیت نے پاکستان کی آزادی کو دل سے تسلیم نہیں کیا، تو پاکستان کی انتہا پسند اسلامی ذہنیت نے بنگلہ دیش کی آزادی کو نہ ماننے کا عہد کر رکھا ہے۔ ہر سال اگست اور دسمبر←  مزید پڑھیے

حسین نقی ۔ آزادی اظہار کی نہ دبنے والی آواز

عاصمہ جہانگیر آپ کن حالات میں عوام کا ساتھ چھوڑ کر چلی گئیں۔ آج ہر جانب سناٹا ہے۔ جرات اور سچائی دم توڑتی نظر آ رہی ہے۔ حقائق کو توڑ مڑور کے سامنے لایا جاتا ہے۔ عوام کے ذہنوں کو←  مزید پڑھیے

سقراط، بھگت سنگھ، بھٹو اور نیلسن منڈیلا نے یو ٹرن کیوں نہ لیا۔۔۔۔ارشد بٹ

سقراط کے سر پر انسانی تاریخ کے بے وقوف اعظم کا تاج پہنایا جانا چاہے کہ وہ یو ٹرن کے عظیم فلسفہ سے بے بہرہ تھا۔ حاکموں کے جھوٹ کو سچ نہ کہا، نام نہاد منصفوں کے سامنے کلمہ حق←  مزید پڑھیے

مغربی ممالک میں مسلم فوبیا اور نسل پرستی کا تعلق۔۔۔۔ارشد بٹ

9 ۔ 11 کے فضائی خود کش دہشت گرد حملوں سے قبل امریکہ اور یورپ میں مسلمانوں سے نفرت یعنی مسلم فوبیا کا تذکرہ نہیں ملتا۔ اس کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت، امتیازی برتاوؤاور تشدد کے واقعات وبا کے←  مزید پڑھیے

فیض امن میلہ، لندن میں جناح بیانیہ کی گونج۔۔۔۔ارشد بٹ

جنرل ضیاالحق کی نام نہاد اسلامائزیشن کے بعد ریاست نے اظہار خیال پر قدغنیں لگا دیں، مذہبی تعصب اور فرقہ پرستی کی آبیاری کی، جہاد کے نام پر مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دیا۔ مذہبی اقلیتوں کے خلاف جرائم کی←  مزید پڑھیے

سورج پہ کمند۔۔۔۔ارشد بٹ

وہ جو تاریک راہوں میں نہیں مارے گئے۔ یہ داستان ہے ان آشفتہ سروں کی جنہوں نے ظلم و جبر کی تاریک راہوں پر لازوال جدوجہد سے انسانی عظمت کے دیپ جلائے۔ جنہوں نے ظلمت کی طویل راتوں میں علم،←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی اولاد غیرمسلموں کے زیر پرورش۔۔۔۔ارشد بٹ

جناب وزیراعظم عمران خان صاحب آپکے دونوں فرزند اپنی غیر مسلم ماں کی گود میں پلے بڑھے۔ اب یہ اپنی غیر مسلم ماں کے خاندان کی زیر نگرانی پرورش پا کر تعلیم اور تربیت کی منزلیں طے کر رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں ،بچانا پڑے گی۔۔۔۔ ارشد بٹ

الیکشن کمشن کی نااہلی، غلط بیانی، معلوم اور نامعلوم وجوہات کی بنا پر قومی انتخابات مکمل طور پر متنازع ہو چکے ہیں۔ ایک جماعت پی ٹی آئی کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو مسترد کر←  مزید پڑھیے

الیکٹیبل لوٹوں کو ہراؤ، تبدیلی لاؤ۔۔۔۔ ارشد بٹ

جناح نے جن کھوٹے سکوں سے بے زاری اور مایوسی کا اظہار کیا تھا۔ وہ انہی  لوٹے اور نام نہاد الیکٹیبلز کے آباؤ اجداد تھے۔ انگریز استعمار کے پروردہ جاگیرداروں، وڈیروں، نوابوں اور سرداروں کے استحصالی جتھے اپنے طبقاتی اور←  مزید پڑھیے