سید عارف مصطفیٰ کی تحاریر

تف ایسی جیت پہ ،جو ہے ہار سے زیادہ شرمناک ۔۔سید عارف مصطفیٰ

ضمیر مرجائے توعقل  ضبط ہو ہی جایا کرتی ہے ۔۔۔۔ لاریب، لاہور میں ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں بھارت کو شرکت کی اجازت اسی حقیقت کا مظہر تھا  ! درحقیقت یہ مقابلہ پاکستان جیت کر بھی ہار گیا اور←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کا سفر ، تقویٰ اور کفایت ہمرکاب۔۔سید عارف مصطفیٰ

ذرا بیان اس سفر کا بھی ہوجائے کہ جب میں چند روز قبل کراچی سے پی آئی اے کےہوائی چھکڑے المعروف ایئر بس پہ لد کر اسلام آباد پہنچا تھا‌‌ اور جب بھی کبھی اس سفر کا وہ ایک دلچسپ←  مزید پڑھیے

لاہور کے بعد سٹار پراپرٹی ایکسپو کا رخ اسلام آباد کی جانب۔۔سید عارف مصطفٰی

گزشتہ کافی عرصے سے یوں تو پورا ملکی نظام ہی زوال پذیر ہے مگر حالیہ دور میں سب سے ابتر حالت ملکی معیشت کی ہے جو کہ بدترین شرح نمو کے باعث سخت گرداب میں ہے اور اس کی ایک←  مزید پڑھیے

ذرا اندر کی بات ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

سترہ جنوری کو ہماری آزادی کی 28 ویں برسی ہو گزری ہے جسے آپ میری شادی کی 28 ویں سالگرہ بھی کہہ سکتے ہیں، تاہم کل صبح کو میری بڑی بیٹی نے اس دن کے حوالے سے مبارکباد کچھ اس←  مزید پڑھیے

ایک سہانی شام۔۔سید عارف مصطفیٰ

کراچی میں آج  کل موسم اس قدر سہانا ہے کہ ایسے ایسے لوگ بھی اچھے لگ رہے ہیں کہ جن کو دیکھتے ہی صرف لاحول پڑھنے کا جی چاہتا تھا ۔۔ ٹھنڈی ٹھنڈی ہواؤں میں عجیب سا کیف اور سرور←  مزید پڑھیے

جلد باز۔ صرف تین ہی برس میں چل بسا۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

لیجیئے بالآخر ہمارے آرمی چیف جنرل باجوہ نے ایک بار پھر شہید نقیب اللہ کے ساتھ انصاف کا وعدہ کرڈالا ۔۔۔ 3 برس قبل ملک کے سب سے طاقتور ادارے کے سربراہ نے یہ وعدہ شہید کے والد خان محمد←  مزید پڑھیے

کاش کورٹ روم میں مرغا بنانے کی گنجائش بھی ہوتی۔۔۔سید عارف مصطفٰی

مجھے یہ تو نہیں معلوم کہ  کسی آدمی کو کوئی دوسرا اگر لعنت دکھائے تو وہ ‘لعنت زدہ’ آدمی دیگر دیکھنے والوں کو اس بات پہ کیسے قائل کرسکتا ہے کہ وہ ناہنجار تو دراصل اسے سلام کررہا تھا ۔۔۔←  مزید پڑھیے

اچھا ہوا میں استاد نہ رہا۔۔سید عارف مصطفٰی

کوئی تھپڑ رسید کررہا ہے ، کوئی جوتا سر پہ مار رہا ہے ، کوئی ٹھڈے لگا رہا ہے تو کوئی ڈنڈے سے پیٹ رہا ہے ۔۔۔ تقریباً چھ سات نوجوان ایک ویڈیو میں یہ سب ایک ایسے شخص کے←  مزید پڑھیے

آرمی چیف توسیع کیس۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

اس بہانے بہت سے اہم سوالات کے جوابات ڈھونڈھ ہی لیے جائیں! یہ کہنا تو بہت مشکل ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے  سپریم کورٹ کیا فیصلہ دے گی لیکن خواہ کوئی بھی فیصلہ←  مزید پڑھیے

ہیں میرے بھی غمخوار کیسے کیسے ( طنز و مزاح )۔۔۔۔سید عارف مصطفٰی

زندگی میں کچھ نہ کچھ کمی رہ تو گئی ہے اور اسکی بابت کبھی کبھی کچھ شکوے سے بھی کرتا سُنا جاتا ہوں ،البتہ ایک معاملے میں قدرت بڑی فیاضی سے ‘سہولت کار’ بنی ہے اور وہ ہے اندھا دھند←  مزید پڑھیے

آخرعوام وزیرخزانہ سے سترہ روپے کلو ٹماٹر کیوں نہیں لےلیتے ؟۔۔۔سید عارف مصطفٰی

جس طرح جہالت کا سب سے بُرا روپ ہمیشہ علم کے نام پہ ہی نمودار ہوتا ہے عین اسی طرح عوام دشمنی کی سب سے گھناؤنی شکل عوام دوستی کے دعوؤں کی شکل ہی میں سامنے آتی ہے اور یہی←  مزید پڑھیے

استعفیٰ نہ دیں ، ریفرنڈم کروالیں ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

استعفیٰ نہ سہی لیکن اس دھرنے والے مسئلے کا کوئی غیر معمولی حل تو اب نکالنا ہی پڑے گا کیونکہ معاملات گھمبیر تر ہوتے دکھائی دے رہے ہیں اور حکومت ہو یا کہ مولانا فضل الرحمان دونوں ہی کے لیئے←  مزید پڑھیے

اب جسٹس وجیہ اور جماعت اسلامی کشمیر کاز پہ ایک پیج پہ ہیں۔۔۔سید عارف مصطفٰی

الحمد للہ ایک بڑا کام ہوگیا ۔۔۔ اور وہ یہ کہ میں گزشتہ چند روز سے جماعت اسلامی کی قیادت اور جسٹس وجیہ الدین کو کشمیر کاز کے حوالے سے ایک پیج پہ لانے کے لیے جو دوڑ بھاگ کررہا←  مزید پڑھیے

مسالک کی بنیاد پہ ملکی آبادی کا ایک تحقیقی جائزہ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

شماریاتی ماہرین اور دیگر اہل علم کا ان سرکاری اعداد و شمار پہ مجموعی اتفاق ہے کے الحمدللہ وطن عزیز کی تقریباً چھیانوے فیصد آبادی مسلمانوں پہ مشتمل ہے اور اقلیتی مذاہب کے ماننے والوں کی تعداد 4 فیصد سے←  مزید پڑھیے

پینٹاگون میں لکھا گیا ایک پیج ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

انکی مبینہ  طلسماتی  شخصیت کے اسرار تو کب کے کھل چکے ،اس لیے  اب یو ٹرن خان کی کسی بات پہ حیرانی نہیں ہوتی ۔۔۔ مگر کچھ غلطیاں ناقابل معافی ہیں ۔ جیسی کہ یہ غلطی کہ عمران خان نے←  مزید پڑھیے

جوشیلی تقریر کا حاصل ۔۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا/سیّد عارف مصطفیٰ

عمران خان کی تقریر کی تعریف نہ کرنا بدذوقی ہوگی اور اس سے کوئی ٹھوس نتیجہ برآمد ہونے کی توقع کرنا سراسر بیوقوفی ۔۔۔ سوال یہ ہے کہ 5 اگست سے اب تک بھارتی عزائم و عمل کے خلاف کوئی←  مزید پڑھیے

فوج اور حکومت سے توقع عبث ، صرف ٹائم پاس جاری ہے۔۔۔۔عارف مصطفٰی

کیا یہ وقت بھی آنا تھا کہ لوگ اب منہ بھر بھر کے کہہ  رہے ہیں‌ کہ تاریخ میں پہلی بار بھارت امریکہ اور پاکستان ایک ہی پیج پہ آچکے ہیں اورکشمیر کے معاملے میں جو ہونا تھا وہ اندر←  مزید پڑھیے

الف سے اقتدار،ب سے بے شرم۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

گو اُداسی کے موسم میں مسکراہٹ بہت پھیکی سی پڑجاتی ہے ،لیکن ایسے میں کچھ نہ کچھ باتیں پھر بھی عجب سا مزہ دے جاتی ہیں، جیسا کہ ہوابازی کے وزیر غلام سرور خان کا یہ تازہ بیان ہے کہ←  مزید پڑھیے

تلاش گمشدہ علمائے حق ۔۔۔سید عارف مصطفٰی

میں کئی روز سے سخت مضطرب ہوں کیونکہ امت پہ عجب سخت وقت آکے پڑا ہے اور خود کو زور و شور سےانبیاء کا وارث ٹھہرانے والے علمائے کرام لاپتہ ہیں، خصوصاً وہ حضرت کہ نامور و مشہور فنکاروں سے←  مزید پڑھیے

دیکھنے ہم بھی گئے تھے واں ۔۔۔سید عارف مصطفیٰ

آج بروز جمعہ 30 اگست یوم یکجہتیء کشمیر منایا گیا اور حکومت پاکستان کی جانب سے دن 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک کر گویا کشمیریوں پہ بھارتی مظالم کی ٹریفک روکنے کا اہتمام کیا گیا اور یوں←  مزید پڑھیے