نیت، مصلحت اور قانون: ہیلمٹ سے استثنیٰ کا سوال/ عبدالرؤف خٹک
انسانی زندگی میں اکثر فیصلے نیتوں کے تابع ہوتے ہیں۔ انسان اپنی جگہ نیک نیتی سے کسی خیر کا ارادہ کرتا ہے، لیکن دانائی کا تقاضا یہ ہے کہ فیصلے کی بنیاد محض جذبات پر نہیں بلکہ ٹھوس زمینی حقائق← مزید پڑھیے
