نواز شریف کی فکر آپ کو
زرداری کی فکر آپ کو
مریم کی فکر آپ کو
مولانہ کی فکر آپ کو
بلاول کی فکر آپ کو
اسفند یار ولی کی فکر آپ کو
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
فردوس آپ کے پاس ہے
سواتی آپ کے پاس ہے
چودھری آپ کے پاس ہیں
ببلو آپ کے پاس ہے
چُن ماہی آپ کے پاس ہے
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
اللہ حافظ یا خُداحافِظ؟ ۔۔۔۔۔۔ عامر کاکا زئی
قاف لیگ کے ڈاکو آپ کے اتحادی
ایم کیو ایم کے قاتل آپ کے اتحادی
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
جنگلہ بس آپ نے بنانے کی کوشش کی
سوات موٹر وے آپ نے بنانے کی کوشش کی
اور ہیڈ بریج آپ نے بنانے کی کوشش کی
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
سعودیہ سے قرضہ لیا
امارات سے قرضہ لیا
چین سے قرضہ لیا
آئی ایف ایم سے قرضہ لیا
ملک ملک بھیک آپ نے مانگی
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
فنانس منسٹر پیپلز پارٹی کا
فارن منسٹر پیپلز پارٹی کا
انفارمیشن منسٹر پیپلز پارٹی کی
داخلہ منسٹر مشرف کا
سائنس منسٹر مشرف کا
ریلوے منسٹر مشرف کا
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
کیا پولیوویکسین یہودی سازش ہے؟ ایک مغالطہ۔۔۔عامر کاکازئی
روپیہ آپ نےگرایا
سٹاک مارکٹ کریش آپ نے کی
مہنگائی کا طوفان آپ لائے
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
پیٹرول آپ نے مہنگا کیا
گیس آپ نے مہنگی کی
بجلی آپ نے مہنگی کی
کھاد آپ نے مہنگی کی
مگر الزام ہم پر کہ پٹوری ہیں!
پختون خوا نیب آپ نے بند کیا
خیبر بینک سکینڈل پر آپ نے مٹی ڈالی
خٹک کے خلاف آپ نے کیسز بند کیے
مگرالزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
مودی کو خط آپ نے لکھے
کرتار سنگھ بارڈر آپ نے کھولی
ڈرائیور آپ بنے
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
چین کے صدر پر آپ نے الزام لگایا
قطر کےامیر پر آپ نےالزام لگایا
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
جہاز شوگر والا چلائے
گھر کا خرچہ لارڈ چلائے
عمرے کاجہاز لندن والا چلائے
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
زندگی آپ کی رنگین
قصے آپ کے مشہور
مگر الزام ہم پر کہ پٹواری ہیں!
اگر ہم پٹواری ہیں تو آپ بھی تو کسی سے کم نہیں۔۔۔

یہ تحریر حسب حال کے ایک پروگرام سے متاثر ہو کر لکھی گئی ہے!
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں