خُدا۔۔۔ہُما

عین ممکن ہےتجھے  حَبس و تِیرگی میں

Advertisements
julia rana solicitors

کوئی صورت
مثلِ خدا لگے۔۔۔
تو تلخیاں اسے سناکر
اپنی آہیں، اپنے آنسو
سپرد اسکے کر کے
خوف ، امید و طمع ، مان پھر اعتبار
اسی سے وابستہ کرکے
روح خدا کی اس میں پھونکے۔۔۔
پھر یہ ممکن  نہیں  کہ تجھ کو
کبھی حقیقی خدا ملے۔۔۔۔۔۔

Facebook Comments

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply