ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے یمن میں 40 بچوں کی ہلاکت کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔
اتحاد کے ترجمان نے بچوں کی اسکول بس پر بمباری اورچالیس بچوں کی ہلاکتوں پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حملے میں نشانہ حوثی باغی تھے لیکن غلطی سے بچے زد میں آگئے۔
Advertisements
اس واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ذمہ داروں کو قصور وار ضرور ٹھہرایا جائے گا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں