• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • خود کو بيٹ مارلوں يا۔۔۔ کامران اکمل دلبرداشتہ ہو کر پھٹ پڑے

خود کو بيٹ مارلوں يا۔۔۔ کامران اکمل دلبرداشتہ ہو کر پھٹ پڑے

لاہور: بار بار قومی کرکٹ ٹیم سے نظرانداز کرنے پر کامران اکمل دلبرداشتہ ہوگئے۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اب یہی رہ گیا ہے کہ خود کو بيٹ مارلوں يا کرکٹ کا سامان جلادوں۔

tripako tours pakistan

یونس خان کی طرح کامران اکمل بھی پھٹ پڑے۔

ان کا کہن اتھا کہ حق کیلئے اور کیا کروں، لڑوں گا  تو نوٹس جاری ہوجائے گا۔

کامران اکمل نے کپتان سرفرازاحمد اورکوچ مکی آرتھر پرتنقید کے نشتر برسائے۔

Advertisements
merkit.pk

کامران اکمل نے آخری ٹیسٹ دوہزاردس میں، جبکہ آخری ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دوہزارسترہ میں کھیلا تھا۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply