• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: پاکستان کی قربانیاں ایک بار پھر نظرانداز کردی گئی ہیں۔ امریکا نے پاکستان کی تیس کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ترجمان پینٹاگون کے مطابق امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع نے کیا۔ جبکہ ستمبرکےآخرتک امداد کی منسوخی کا نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

امریکی فوج کا کہنا ہے انھوں نے پاکستان کی جانب سے شدت پسند عسکری گروہوں کے خلاف ٹھوس کارروائیاں نہ کرنے پرامداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یاد رہے کہ رواں سال کے آغاز پر بھی امریکا نے پاکستان کی پچاس کروڑ ڈالر کی امداد روک لی تھی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply