کسان، - ٹیگ

عوام کے خادم سے قائد عوام تک کا سفر/زبیر بشیر

شی جن پھنگ نے اپنے والد شی جونگ شن کی یاد میں ایک مضمون میں لکھا جس میں وہ تحریر کرتے ہیں” میرے والد نے اپنی زندگی میں دو تاریخی مشنوں کی تکمیل میں حصہ لیا ایک ، لیو زیڈان اور شی←  مزید پڑھیے

دہقان کا نوحہ/مسلم انصاری

ہاں یہ ٹھیک ہے کہ ابھی یونیورسٹیوں میں پھانسی چڑھی لڑکیوں کے کیس حل نہیں ہوئے ہیں، یہ بھی درست ہے کہ ابھی بلوچستان کے جوان گم شده لڑکے گھروں کو واپس نہیں لوٹائے گئے، تم جانتے ہو کہ ابھی←  مزید پڑھیے

کسان آئے ہیں ، جی آیاں نوں/آصف محمود

رات بلیو ایریا کی طرف بڑھا تو پولیس نے روک دیا۔ آگے احتجاج ہو رہا تھا۔ انتہائی کوفت اور اذیت کے احساس کے ساتھ میں نے عرض کی کہ کون احتجاج کر رہا ہے؟ جواب ملا: کسان۔ اس جواب میں←  مزید پڑھیے

کسان اور زمین ۔۔خیام بدخشانی

کسان کی باتیں سن کر زمین بے تاب سی ہو گئی۔ کسان کو بھی اس کا اندازہ ہو گیا، چنانچہ اس نے ہل چلانا شروع کردیا، زمین کو نرم کرنے لگا۔ وہ ہل چلاتا رہا، زمین کو تیار کرتا رہا۔ اسے ایک خاص لمحے کا انتظار تھا۔ اس خاص لمحے کے انتظار میں وہ پسینے میں شرابور ہو چکا تھا۔ کبھی وہ اپنی رفتار سست کردیتا، کبھی پھر تیز کردیتا۔ لیکن ہل چلانا اس نے ایک لمحے کے لیے بھی روکا نہیں۔←  مزید پڑھیے

کسان اَن داتا ہے یا بھکاری۔۔ علی انوار بنگڑ

کسان پوری زندگی ڈر کے ساۓ میں زندگی گزارتا ہے۔ پورے چھ مہینے یا سال ایک فصل پر محنت کرتا ہے۔ مہنگی کھاد، بیج، ڈیزل اور زرعی ادویات وغیرہ کا استعمال کرتا ہے۔ لیکن جب فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو منڈی میں نرخ کم کردیے جاتے ہیں کیا یہ اس کے ساتھ زیادتی نہیں ہے←  مزید پڑھیے

نئے پاکستان کا کسان۔۔نجم ولی خان

ہم شہری بیک گراؤنڈ کے حامل صحافیوں، اینکروں اور کالم نگاروں کو فصلوں اور کسانوں بارے کچھ زیادہ معلومات نہیں ہوتیں مگر میرا اصول رہا ہے کہ کوئی بھی موقف سٹیک ہولڈرز سے مکالمہ اوربحث کئے بغیر اختیار نہیں کرتا۔←  مزید پڑھیے

مودی، وہ جانور جو اپنے بچے کھا جاتا ہے۔۔ثاقب اکبر

مودی کو ویسے تو طرح طرح کے ناموں سے شہرت حاصل ہے، اسے گجرات کا قصاب بھی کہا جاتا ہے۔ یہی کشمیریوں کا بھی قاتل ہے۔ کبھی اس قصاب پر امریکہ میں داخلہ بند تھا۔ آج یہ قصاب طاقت کے←  مزید پڑھیے

کسان اور موجودہ پاکستان۔۔محمد اسلم خان کھچی

کسان اور موجودہ پاکستان کا رشتہ “محبوب اور محبوبہ ” کے رشتے جیسا ہے ۔ آج کہ زمانے میں چونکہ رشتوں کا بھی کامرس سے گہرا تعلق ہے تو یہاں یہ مثال فٹ بیٹھتی ہے کیونکہ محبوب کی بھری جیب←  مزید پڑھیے