مجلس، - ٹیگ

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس22)

آج صبح کی مجلس اشراق کے بعد شروع ہوئی۔ابوالحسن نے دانش ور کی طرف دیکھتے ہوئے کہا۔ افسوس، ہم جس عہد میں زندہ ہیں۔وہ بصیرت سے خالی ہے۔ دانش ور نے کہا لوگ طاقت اور صرف طاقت کے تمنائی ہیں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس18)

ابن الحکم نے کہا،مسافر سن، میں نے شہر میں دیکھا ہر شخص نے نقاب پہنا ہوا ہے۔ اور وہ دن میں کئی بار یہ نقاب بدلتا ہے۔میں نے ایک شخص سے پوچھا کہ بھائی تم نے یہ نقاب کیوں پہنا←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس16)

آج کی مجلس میں دانش ور اپنے ایک مہمان دوست کو لے آیا۔جس کے بال بکھرے ہوئے گرد سے اٹے ہوئے تھے۔کپڑوں پر جگہ جگہ پیوند لگے ہوئے تھے۔پاؤں میں جوتے نہیں تھے۔وہ زور زور سے چیخ رہا تھا۔میں گم←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس15)

عصر کے بعد پھر مجلس برپا ہوئی۔دانش ور نے شہر میں علم و عالم کی توقیر و تکریم کا ذکر بڑے زور وشور سے کیا ۔ابوالحسن خاموشی سے سنتا رہا۔پھر یوں گویا ہوا۔ دانش ور، علم کو منصب سے جوڑ←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس14)

ابوالحسن کے دل میں کچھ کسک سی تھی۔اس لئے ابوالحسن نے صبح ہی دانش ور کو بلا بھیجا۔دانش ور کل تمہاری باتوں نے مجھے بہت اداس کیا۔ انسان وسیلہ بن چکا ہے۔ جب وہ وسیلہ بنتا ہے۔تو بے حس اور←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس13)

ابوالحسن، نے آنکھ کھولی اور یوں گویا ہوا۔مسافر تم کہاں تھے۔یہاں تین صدیاں بیت گئیں اور میں تمہاری راہ تکتے بوڑھا ہو گیا۔ ابوالحسن عجیب ماجرا ہے۔میں دریا عبور کرنے کے لئے کشتی میں سوار ہوا کہ کشتی الٹ گئی۔میں←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس11)

آج کی مجلس میں دانش ور یوں گویا ہوا۔ابوالحسن، بیسویں صدی میں انسان کے فکر نے بہت ترقی کر لی۔کوئی میدان ایسا نہیں۔جس میں انسان نے حیران کن ترقی نہ کی ہو۔ ابوالحسن نے کہا۔دانش ور تم ٹھیک کہتے ہو۔مگر←  مزید پڑھیے

انسانم آرزوست مصنف ڈاکٹر محمد امین/مرتب سخاوت حسین(مجلس9)

ابوالحسن، شہر کے لوگ انجانے خوف میں مبتلا ہیں۔انہیں معلوم نہیں اس کا کیا سبب ہے۔دانش ور، جو کچھ ان کے پاس ہے، اس کے چھن جانے کا ڈر ہے۔حالانکہ ان کے پاس کچھ بھی نہیں۔لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

ابلیس کی مجلسِ شوریٰ(دوسری ،آخری قسط) ۔۔۔تشریح: محمد عماد عاشق

پانچواں مشیر (ابلیس کو مخاطب کرکے) اے ترے سوزِ نفس سے کارِ عالم استوار تو نے جب چاہا کیا ہر پردگی کو آشکار آب و گل تیری حرارت سے جہانِ سوز و ساز ابلہِ جنت تری تعلیم سے دانائے کار←  مزید پڑھیے