طارق احمد - ٹیگ

کشمیر کی بدلتی صورتحال۔۔طارق احمد

امریکہ نے پاکستان سے کہا,آپ طالبان سے بات چیت کریں۔ ان پر اپنا اثر استعمال کریں  اور ہمیں محفوظ راستہ لے کر دیں۔ اس کے بدلے آپ افغانستان میں ایک پولیس مین کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ پاکستان سمجھا۔۔←  مزید پڑھیے

مقتدرہ کیسے کھیلتی ہے۔۔۔۔۔طارق احمد

مقتدرہ کے کھیل تماشے اور پراسرا طریقے سمجھنے کے لیے لمحہ موجود اور تاریخ میں سے کچھ حوالے دینا ھوں گے۔ ممکن ھے کہ آپ کے دل میں اتر جائے میری بات۔ 1۔ اصغر خان کیس میں ایف آئی  اے←  مزید پڑھیے

چند معاشی و مالیاتی اصطلاحیں اور عمران حکومت۔۔۔۔طارق احمد

1۔ تجارتی خسارہ ملکی درآمدات اور برآمدات میں فرق اگر منفی ھو۔ یعنی درآمدات زیادہ ھوں ۔ برآمدات کم ھوں ۔ تو اسے تجارتی خسارہ کہتے ھیں ۔ اس وقت پاکستان کا تجارتی خسارہ 37 ارب ڈالر کے قریب ھے۔←  مزید پڑھیے

گائے اور بکری کا تقابلی جائزہ،ایک ہلکا پھلکا کالم۔۔۔۔۔طارق احمد

گائے دودھ دیتی ہے اور گوبر بھی۔ دودھ پینے کے کام آتا ہے۔ گوبر سے اوپلے بنتے ہیں ۔ دودھ طاقت دیتا ہے۔ اگر دودھ زیادہ کڑ جائے تو ہضم نہیں ہوتا۔ پیٹ خراب کر دیتا ہے۔ خراب پیٹ میں←  مزید پڑھیے

سویلین مائنڈ سیٹ ۔۔۔۔طارق احمد

ابھی حال میں ملٹری مائنڈ سیٹ کے حوالے سے میرا کالم چھپا۔ کچھ آرمی دوستوں نے مطالبہ کیا۔ یہ تو ھوا ھم پر ، اب ایک کالم سویلین مائنڈ سیٹ پر بھی لکھ دیں ۔ تاکہ فرق معلوم ھو سکے←  مزید پڑھیے

ملٹری مائنڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے ۔۔۔۔طارق احمد

یہ جاننے کے لیے کہ ملٹری مائنڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے۔ ہمارے لیے یہ سمجھنا اور جاننا ضروری ہے کہ ایک ملٹری مائنڈ سیٹ ہے کیا، یہ کیسے وجود میں آیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس میں کیا←  مزید پڑھیے

2018 الیکشن ۔ خیر کا پہلو۔۔۔۔۔طارق احمد

بنیادی طور پر میں ایک پر امید اور رجائیت پسند شخص ھوں۔ خوش رھتا ھوں۔ اور اس تصور کا مالک ھوں۔ کہ اس دنیا میں جو بھی ھوتا ھے۔ بہتری اور مثبت تبدیلی کے لیے ھوتا ھے۔ اگرچہ دنیا میں←  مزید پڑھیے

بلاک۔۔۔۔طارق احمد

ہماری بلا سے بھائی جان ، قدر دان ، مہربان ۔ میں کوئی گھر تیار کردہ آنکھ کا سرمہ ، جلاب کی گولیاں ، ہاضمے کی پھکی بیچنے اس دیوار کے سائے میں یہ بھیڑ لگا کر نہیں بیٹھا۔  کچھ←  مزید پڑھیے

ایلیکٹ ایبلز اور پاور سٹرکچر۔۔۔طارق احمد

اچھا ایلیکٹ ایبلز کے لغوی معنی بھی یہی ہیں ، یعنی ایسے انتخابی امیدوار جو خود سے منتخب ہونے کے قابل ہیں یا منتخب ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ اور ان کے متعلق عمومی تاثر بھی یہی ہے  کہ←  مزید پڑھیے

ذرا عمر رفتہ کو آواز دینا۔۔۔طارق احمد

ہم کرشن نگر کی ایک گلی بھیم روڈ پر رہتے تھے۔ بھیم روڈ کی مشہوری کی ایک وجہ تو یہی تھی  کہ ہمارا جنم اس گلی کے مکان نمبر تینتیس میں ہوا تھا۔ اس گلی کی مشہوری کی دوسری وجہ←  مزید پڑھیے

منتخب حکومت کا پانچ سال پورے کرنا۔ ۔۔طارق احمد

تمام تر سازشوں ، دھرنوں ، انگلیوں ، فیصلوں اور پروپیگنڈوں کے باوجود ایک منتخب جمہوری حکومت کا دوسری بار اپنی ٹرم پوری کرنا سول سپریمیسی کی جانب ایک زبردست قدم ھے۔ وہ وقت دور نہیں جب ایک منتخب وزیراعظم←  مزید پڑھیے

نواز شریف کا انٹرویو ۔۔۔طارق احمد

نواز شریف نے نان اسٹیٹ ایکٹرز کی بات کی ہے۔ جو بارڈر پار کرتے ہیں اور دوسرے ممالک میں کارروائیاں کرتے ہیں۔ نواز شریف نے یہ نہیں کہا۔ ہماری ریاست انہیں بھیجتی ہے۔ نواز شریف نے یہ بھی نہیں کہا۔←  مزید پڑھیے

پاک ہسٹری،تاریک گوشے۔۔طارق احمد/حصہ اول

1951 میں جنرل گریسی ریٹائر ہوے۔ تو چار سینیئر موسٹ جرنیلوں کی سمری وزیراعظم لیاقت علی خان کے پاس گئی۔ تاکہ ان میں سے کسی ایک کو پاک آرمی کا پہلا دیسی کمانڈر انچیف بنا دیا جائے۔ جنرل افتخار کا←  مزید پڑھیے

پاک بھارت ڈاکٹرائنز ۔۔۔طارق احمد/حصہ دوئم

ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاءالحق! میں نے اپنے پچھلے کالم  ” بھارت پر فوجی بالادستی کی ڈاکٹرائن۔۔طارق احمدم” میں لکھا تھا۔ 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھارت پر فوجی غلبہ پانے کی ہماری ڈاکٹرائن دم توڑ گئی ۔ پاکستان←  مزید پڑھیے

بھارت پر فوجی بالادستی کی ڈاکٹرائن۔۔طارق احمد

اس ڈاکٹرائن کی بنیاد اس تصور پر رکھی گئی  کہ مسلمانوں نے چونکہ 800 سال تک ہندوستان پر حکومت کی ہے۔ چنانچہ پاکستان جو کہ ایک اسلامی ریاست ہے۔ یہاں کے مسلمان آج بھی ہندوستان کے اوپر عسکری اور فوجی←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی سیاست۔۔طارق احمد

میرے ایک دوست ہیں۔ یہاں کنسلٹنٹ ڈاکٹر ہیں۔ جس دن سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کے لیے نااہل قرار دیا اور پچھلی تاریخوں سے ان کے فیصلے بھی منسوخ کر دیے۔ مجھے ان کا فون آیا، خاصے←  مزید پڑھیے

صرف دو آپشنز ہیں۔۔طارق احمد

ملک میں ستر سال سے جاری خاکی و سول برتری کی کشمکش ایک نئے فیز میں داخل ہو گئی  ہے۔ اور اس وقت مسلم لیگ ن کے پاس صرف دو ہی  آپشنز بچے  ہیں۔ ایک سیدھا کھلا ٹکراؤ ۔ اس←  مزید پڑھیے

نیم لیکچرار گوالمنڈی میں /طارق احمد۔قسط1

جب ہم خدا خدا کرکے اور جدا جدا کرکے انگریزی ادب میں ماسٹر ہو گئے۔ اور جب ہم بیکار پھر پھر کے  اور انتظار کر کر کے بالآخر بڑے ماسٹر مقرر ہو گئے۔ اور ایک مقامی کالج میں تقرر ہو←  مزید پڑھیے