سورج، - ٹیگ

نومولود ستارے اور سورج کا آغاز/ثناء فرزند نقوی

تعارف: امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے شائع کردہ جیمز ویب خلائی دوربین سے لی گئی اس تصویر میں ایک نومولود ستارہ دکھایا گیا ہے، جسے سائنسی اصطلاح میں ‘پروٹوسٹار’ کہا جاتا ہے اور اس کے پولز سے انتہائی←  مزید پڑھیے

جدید گھڑیوں کی بنیاد کیسے پڑی؟/ملک محمد شعیب

ڈیجیٹل سن ڈائل  کلاک کا تصور قدیم سمت معلوم کرنے والی ٹیکنیک سے لیا گیا تھا۔ پہلے وقتوں میں ویران جگہوں پر دن میں سمت معلوم کرنے کیلئے ایک لکڑی یا کوئی بھی ایسی چیز   جو  سیدھی ہو، گاڑ  دی←  مزید پڑھیے

​سنسکرت کی “شِشو کتھائیں” (بچوں کی کہانیاں)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

بادل کی آنکھوں میں آنسو بادل کی آنکھوں میں جلتے گنتی کے کچھ آنسو ہی تھے ڈھلک گئے تو اس کو راحت کا کچھ کچھ احساس ہوا، پر نیچے دھرتی پر تو جیسے آگ لگ گئی ایک جھڑی سے دھوپ←  مزید پڑھیے

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا

ماہرفلکیات ڈاکٹرجاوید اقبال نے کہا ہے کہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 16 مئی کو ہوگا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایاکہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن امریکا، یورپ،←  مزید پڑھیے

پھرایک دن آئے گا۔۔قمر رحیم خان

ایک دن آئے گا جو کالی راتوں سے الجھے بغیر انہیں الوداع کہے گا۔ایک دن آئے گا جب سورج کی گرمی لوٹنا شروع ہو جائے گی۔ جب ٹمپریچر منفی سے اوپر اٹھ جائے گا۔ جب برف پگھلنا شروع ہو جائے گی اور جب سوئی ہوئی زمین جاگنا شروع ہو جائے گی←  مزید پڑھیے

بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت سے نمٹنے کے لیے سورج کی شعاعوں کو مدھم کرنے کے منصوبے کے خلاف سائنسدان متحد

سورج کی  توانائی کی شدت میں تبدیلی لانے کے لیے سب سے زیادہ مقبول عام منصوبہ یعنی وسطی فضا میں گندھک کے اربوں ذرات چھڑکنے کا پروگرام بھی تنقید کی زد میں رہا ۔ سائنسدانوں نے اپنے کھلے خط میں کہا کہ اس کے نقصانات اس کے متوقع فوائد سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا چین اپنا مصنوعی سورج پاکستان کو اُدھار دے گا؟۔۔ارشد غزالی

کیا چین اپنا مصنوعی سورج پاکستان کو اُدھار دے گا؟۔۔ارشد غزالی/  وطن عزیز آزادی ء اظہار کے معاملے میں اتنا خود کفیل ہو چکا ہے کہ فیس بک سے ٹوئٹر اور نیوز ویب سائٹس تک ہر طرف ہر دوسرا شخص اپنی نام نہاد دانش بھگارتا نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے